کانگریس پارٹی تلنگانہ کی تائید کیلئے بی جے پی کو منانے میں مصروف

حیدرآباد /12 ستمبر (سیاست نیوز) صدر وائی ایس آر کانگریس جگن موہن ریڈی نے اِس بات کی قیاس آرائی کی کہ عام انتخابات میں پارٹی کے 25 ارکان پارلیمنٹ منتخب ہونا یقینی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ حالیہ دنوں میں حالیہ دنوں میں بی جے پی کی اہمیت اِس لئے بڑھ گئی ہے کہ وہ علیحدہ تلنگانہ ریاست کیلئے ابتداء سے ہی حامی رہی ہے۔ جس کے باعث اِس کی اہمیت بڑھ گئ

چیف منسٹر کے استعفے کی افواہ پر کیمپ آفس پر عوام کا ہجوم

حیدرآباد ۔ 12 ۔ فروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کے استعفے کی اطلاعات کے دوران چیف منسٹر کے دفتر پر عوامی نمائندوں کا ہجوم امڈ پڑا جو لمحہ آخر میں اپنی متعلقہ فائلوں کی یکسوئی کے بارے میں فکر مند تھے۔ ریاستی قانون ساز اسمبلی اور پھر چیف منسٹر کیمپ آفس میں آج مختلف پارٹیوں کے ارکان اسمبلی و کونسل کے علاوہ وزراء کی کثیر تعداد

ذاتی مفاد کے لئے عہدوں سے مستعفی ہونا نامناسب

حیدرآباد /12 فروری (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس بی ستیہ نارائنا نے چیف منسٹر کے استعفی کے سوال پر پھر ایک بار شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کا مستعفی ہونا بے فیض ثابت ہوگا۔ آج انھوں نے احاطہ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جس دن سی ڈبلیو سی نے علحدہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کی قرارداد منظور کی تھی، اس دن استعفی

وائی ایس آر سی پی کو اقتدار پر سالانہ 12 سلینڈر دینے کا وعدہ

شمس آباد 12 فبروری (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع کواگوڑہ میں وائی ایس آر پارٹی ضلع کنوینر بی جناردھن ریڈی نے دورہ کرتے ہوئے گھر گھر جاکر عوام سے ملاقات کرتے ہوئے عوام میں وائی ایس آر اقتدار پر آنے کے بعد جو اسکیمات متعارف کی جارہی ہیں۔ اس کے متعلق پمفلٹس تقسیم کئے۔ جناردھن ریڈی نے کہاکہ راجندر نگر اسمبلی حلقہ میں جن جن مقامات کا

کچرا کی عدم نکاسی سے فضاء میں تعفن، شہریوں کی صحت پر مضر اثرات

حیدرآباد 12 فبروری ۔ جی ایچ ایم سی ورکروں کی ہڑتال کے نتیجہ میں سارے شہر میں جابجا کچرے کے انبار لگے ہوئے ہیں۔ تعفن کے باعث عوام کا سڑکوں سے گزرنا مشکل ہوگیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت اور جی ایچ ایم سی اِن بلدی ورکروں کے جائز مطالبات ماننے سے انکار کرتے ہوئے ’’شہر کا کچرا‘‘ کررہی ہے۔ دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد کے مختلف عل

تلنگانہ اور سیما آندھرا عوام کی دوریوں میں اضافہ، متحدہ ریاست ناممکن

حیدرآباد /12 فروری (سیاست نیوز) حلقہ لوک سبھا کریم نگر کے رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر نے کہا کہ تلنگانہ اور سیما۔ آندھرا کے عوام میں مزید دوری بڑھ گئی ہے، لہذا اب متحد رہنا ممکن نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس کے فیصلوں کا احترام کرنے کی بجائے سیما۔ آندھرا کے کانگریس ارکان پارلیمنٹ اور وزراء اپنی ہی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ن

پارلیمنٹ میں تلنگانہ بِل کو روکنے سیما آندھرا قائدین کی بلیک میلنگ

حیدرآباد ۔ 12 ۔ فروری (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے ڈپٹی فلور لیڈر ہریش راؤ نے الزام عائد کیا کہ پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی منظوری کو روکنے کیلئے سیما آندھرا قائدین مرکزی حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیما آندھرا قائدین اپنے اشتعال انگیز بیانات کے ذریعہ ملک دشمن عناصر کی طرح رول ادا کر رہے ہیں۔ اخباری نمائندوں

ادارہ سیاست سے مظفر نگر فساد متاثرین کیلئے ملبوسات اور کمپیوٹرس روانہ

حیدرآباد 12 فبروری (سیاست نیوز) اترپردیش کے مظفر نگر و اطراف مقامات پر چند ماہ قبل پیش آئے فرقہ وارانہ واقعات کے متاثرہ افراد کو راحت پہونچانے کے مقصد سے روزنامہ سیاست کی جانب سے ایک ٹرک مختلف اشیاء آج شب مظفر نگر کیلئے روانہ کئے گئے۔ جبکہ ایک ماہ قبل بھی سیاست کی جانب سے بالخصوص سردی سے بچاؤ کیلئے گرم ملبوسات، بلانکٹس، سوٹرس او

دہلی میں کل ہند اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے احتجاجی کارکنوں پر پولیس کا ظلم

حیدرآباد۔12فبروری(سیاست نیوز) کل ہند اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے چلو پارلیمنٹ احتجاج کے دوران طلبہ پولیس کے بدریغ لاٹھی چارج کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے تنظیم کے قومی صدر جناب سید ولی اللہ قادری نے کہاکہ پولیس اور حکومت کا عامرانہ رویہ اے آئی ایس ایف قائدین اور کارکنوں کے حوصلوں کو کمزور نہیں کرسکے گا۔انہوں نے کہاکہ اے آئی ایس ایف نے

’’تلنگانہ بِل کی موجودہ شکل کو بی جے پی تائید ناممکن‘‘

حیدرآباد 11 فبروری (این ایس ایس) کانگریس پارٹی کو اگرچہ اُمید ہے کہ تلنگانہ بِل پر بی جے پی کی تائید حاصل ہوگی لیکن اب اس کو کچھ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ باور کیا جاتا ہے کہ بی جے پی کے ایک سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی نے کہہ دیا ہے کہ ’’بی جے پی تلنگانہ بِل کی موجودہ حالت میں ہرگز تائید نہیں کرے گی‘‘۔ سمجھا جاتا ہے کہ ا

’’چیف منسٹر کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی‘‘ ڈگ وجئے سنگھ

حیدرآباد 11 فبروری (سیاست نیوز) کانگریس کے جنرل سکریٹری و انچارج آندھراپردیش مسٹر ڈگ وجئے سنگھ نے کہاکہ اپنی ہی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے والے سیما آندھرا کے 6 ارکان پارلیمنٹ کو پارٹی سے برطرف کیا گیا ہے۔ چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں احتجاج کرنے والے ارکا

کانگریس پر بی جے پی کی چاپلوسی کا الزام

حیدرآباد 11 فبروری (سیاست نیوز) کانگریس سے خارج شدہ چھ ارکان پارلیمنٹ نے کہاکہ اب ہم آزاد ہیں۔ تلنگانہ بِل کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے روکنے کیلئے کھل کر جدوجہد کریں گے۔ کانگریس پارٹی ہمیں نظرانداز کرکے بی جے پی کی آؤ بھگت کررہی ہے۔ برطرف شدہ 6 ارکان پارلیمنٹ نے ارون کمار کی قیامگاہ پر ہنگامی اجلاس منعقد کرتے ہوئے مستقبل کی حکمت

کرن کمار ریڈی مستعفی ہونے کے خواہاں، آج حامیوں کا اجلاس

حیدرآباد 11 فبروری (سیاست نیوز) کانگریس ہائی کمان کی جانب سے سیما آندھرا کے 6 ارکان پارلیمنٹ کو پارٹی سے برطرف کرنے پر چیف منسٹر کرن کمار ریڈی سخت ناراض ہیں۔ کانگریس اور چیف منسٹر کے عہدہ سے مستعفی ہونے پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ بطور احتجاج کانگریس کے ایک رکن اسمبلی مسٹر آر سوریہ پرکاش راؤ نے کانگریس سے مستعفی ہونے کا اعلان کر

گورنر کی آج دہلی روانگی، مرکزی قائدین سے ملاقات

حیدرآباد 11 فبروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر مسٹر این کرن کمار ریڈی نے گورنر مسٹر ای ایس ایل نرسمہن کے مشورہ پر 15 فبروری کے بعد ہی چیف منسٹر عہدے پر برقرار رہنے یا نہ رہنے پر کوئی فیصلہ کریں گے۔ جبکہ یہ اطلاعات پائی جارہی تھیں کہ مسٹر کرن کمار ریڈی 13 فبروری کو اپنی سیاسی حکمت عملی اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کردیں گے۔ لیکن چیف منسٹر

جگن کو سی بی آئی عدالت میں شخصی حاضری سے استثنیٰ

حیدرآباد 11 فبروری (پی ٹی آئی) وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کو سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے کل اُن کے خلاف منفعت کے عوض سرمایہ کاری کے مقدمہ میں ہونے والی سماعت کیلئے آج شخصی حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔ اِس مقدمہ میں مسٹر جگن موہن ریڈی کلیدی ملزم ہیں۔ اِس عدالت نے جگن کے ایک قریبی مددگار، آڈیٹر اور اِس

مسئلہ تلنگانہ پر خودسوزی کیلئے سبم ہری کی دھمکی

نئی دہلی 11 فبروری (این ایس ایس) اناکاپلی کے رکن لوک سبھا سبم ہری نے آج ایک سنسنی خیز بیان دیتے ہوئے دھمکی دی کہ مرکز کی طرف سے لوک سبھا میں تلنگانہ بِل کی پیشکشی کی صورت میں وہ خودکشی کرلیں گے۔ سبم ہری نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ’’لوک سبھا میں تلنگانہ بِل کی پیشکشی پر میں ایوان کے وسط میں پہونچ کر خودکشی کرلوں گا۔

انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل امتحانات کا آج سے آغاز

حیدرآباد۔ 11 فروری (سیاست نیوز) ریاست بھر میں آئندہ ماہ مارچ میں منعقد ہونے والے امتحانات انٹرمیڈیٹ سے متعلق پریکٹیکل امتحانات کا کل 12 فروری تا 4 مارچ انعقاد عمل میں لایا جائے گا اور یہ پریکٹیکل امتحانات چار مرحلوں میں منعقد ہوں گے۔ سکریٹری ریاستی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ ان پریکٹیکل امتحانات کیلئے 3,022 گ