تلنگانہ عوام کے لیے تاریخی دن
حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : کانگریس کے رکن راجیہ سبھا مسٹر ایم اے خاں نے کہا کہ تلنگانہ عوام کا دیرینہ خواب آج شرمندہ تعبیر ہوگا ۔ کانگریس پارٹی تلنگانہ کے معاملے میں عہد کی پابند ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔ صدر کانگریس مسز سونیا گاندھی نے تلنگانہ کے عوام سے کئے گئے وعدے کو پورا کیا ہے ۔ مسٹر ایم اے خان نے کہا کہ تلنگانہ کی 50 سالہ ت