تیگل کنٹہ اور نواب صاحب کنٹہ سے آرٹی سی کے نئے بس روٹس کی ضرورت
حیدرآباد ۔ 20 فروری(نمائندہ خصوصی ) ۔ پرانے شہر کے عوام کے لئے اے پی ایس آرٹی سی کی بسوں کی قلت عام بات ہے ۔ اس کے باوجود نا تو حکومت کچھ کررہی ہے اور نا ہی مقامی لیڈر اس طرف توجہ دے رہے ہیں۔جس کی وجہ سے بس مسافرین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ پرانے شہر کے علاقے تیگل کنٹہ اور نواب صاحب کنٹہ میں 70نمبر بس چارمینار تا تیگل کنٹہ ر