اس کی کوشش ہے سلطانِ دہلی بن جائے۔ پورے ملک کو گجرات سمجھ بیٹھا ہے

سنگاریڈی۔/23فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نبیرہ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز ؒ واعظ وقت حضرت خواجہ سید شاہ مولوی عبدالجبار محمد محمدالحسینی، بسمت نگر کے خلیفہ خاص شیخ العرفان حضرت الحاج حبیب احمد بن عمر المعروف حبیب عرفان علی شاہ بندہ نوازی چشتی ؒ کے 11ویں عرس عرفانی کی دو روزہ تقاریب کا مولوی حکیم عمر بن احمد حبیب فیض علی شاہ عرفان

روزنامہ سیاست مظلوموں کی آواز عوام کی راست رہنمائی

حیدرآباد ۔ 22 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : سیاست نے ہمیشہ مظلوموں کیلئے آواز اٹھائی ہے ۔ شہر حیدرآباد میں ہورہے دھوکہ دہی کے واقعات کو سیاست نے منظر عام پر لایا جس کے نتیجہ میں پولیس متحرک ہوتے ہوئے خاطیوں کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار شدہ ملزموں نے پولیس کو بتایا کہ وہ ایک بین الاقوامی گروہ کیلئے کام کررہے ہیں ۔نمائندہ سیاست نے 11 جنوری کو علا

سیما آندھرا کے عوام کانگریس اور بی جے پی کو ہرگز نہیں بخشیں گے

حیدرآباد ۔ 22 ۔ فروری : ( این ایس ایس ) : اے پی این جی اوز اسوسی ایشن کے صدر اشوک بابو نے یہاں احساس ظاہر کیا کہ آندھرا پردیش کی تقسیم کے لیے ذمہ دار پارٹیاں کانگریس اور بی جے پی کو سیما آندھرا عوام ہرگز نہیں بخشیں گے ۔ دونوں پارٹیوں نے سیما آندھرا عوام کے ساتھ جو دغا کیا ہے اس کو فراموش نہیں کیا جائے گا ۔ اے پی این جی اوز آفس پر اخباری نمائ

حیدرآباد کی قدیم تصاویر پر مشتمل البم عکس حیدرآباد دوسری جلد کی اشاعت

حیدرآباد ۔ 22 فبروری (سیاست نیوز) کوئی شہر سیاسی نقشوں پر اپنی شناخت نہیں رکھتا بلکہ اس کی تزئین، آرائش، ذوق تعمیر، آراستگی اور پیراستگی کی وجہ سے انفرادیت کا حامل ہوتا ہے۔ ان خصوصیات کی وجہ سے شہر حیدرآباد عالم میں بے مثال شہر تصور کیا جاتا ہے۔ قطب شاہی دور سے 1955 تک بیرونی سیاحوں نے اسے الف لیلوی شہر سے تعبیر کیا ہے۔ اس شہر کے محلات،

پروفیسر کودنڈارام کا شمس آباد ایرپورٹ پر استقبال

شمس آباد ۔ 22 فبروری (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں آج دوپہر پولیٹیکل جے اے سی پروفیسر کودنڈارام کی دہلی سے آمد پر استقبال کیا گیا۔ کودنڈارام، سرینواس گوڑ، ناگم جناردھن ریڈی تینوں قائدین کا استقبال کرنے ہزاروں کی تعداد میں عوام پہنچے۔ مقامی پولیس اور ایرپورٹ اسٹاف عوام پر قابو پانے میں ناکام ثابت ہورہے تھ

راج شیکھر ریڈی کا دور ہی ترقی یافتہ تھا : آر سدیشور کا بیان

شمس آباد ۔ 22 فبروری (سیاست نیوز) آر سدیشور وائی ایس آر ڈسٹرکٹ ایس سی سیل کنوینر نے شاہ آباد منڈل کے موضع سولی پیٹ کا دورہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سدیشور نے کہاکہ موجودہ حکومت سے عوام پریشان ہوچکی ہے اور بڑھتی مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے۔ راج شیکھر ریڈی کے دور میں ہی ریاست کی ترقی ہوئی اور عوام کی فلاح و بہبو