تین سابق وزرا تلگودیشم میں شامل ہونگے

حیدرآباد۔24 فبروری ( سیاست نیوز) تین سابق وزراء تلگودیشم سے رابطے میں ہیں ۔27فبروری کو تلگودیشم میں شامل ہونے کے امکانات ہیں ۔ چند ارکان اسمبلی بھی تلگودیشم سے رابطے میں ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ متحدہ آندھرا کیلئے لمحہ آخر تک کرن کمار ریڈی کے ساتھ تحریک چلانے والے سیما آندھرا کے تین سابق وزرا مسٹر جی سرینواس راؤ ‘ مسٹر ای پرتاپ ریڈی ‘ م

جگن موہن ریڈی تلنگانہ ریاست میں پرسہ یاترا کا آغاز کرینگے

حیدرآباد 24 فبروری ( پی ٹی آئی ) وائی ایس آر کانگریس کے صدر مسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی ‘ جنہوں نے علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کی مخالفت کی تھی اب ریاست میں اپنی پرسہ یاترا کا آغاز کرینگے اور بہت جلد ضلع کھمم میں ایک جلسہ سے خطاب کرینگے ۔ ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ تلنگانہ ضلع کو آرڈینیٹرس کے ساتھ جائزہ اجلاس میں یہ فیصلہ کی

بلدیہ حیدرآباد کا 4,599 کروڑ کا بجٹ

حیدرآباد۔/23 فروری(سیاست نیوز) میئر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن مسٹر محمد ماجد حسین نے آج کونسل ہال میں بلدیہ کے جنرل باڈی اجلاس میں مالی سال 2014-15 کیلئے محاصل میں اضافہ سے پاک 4,599 کروڑ روپے کا خصوصی موازنہ پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔ کانگریس اور مجلس نے موازنہ کی ستائش کی جبکہ تلگو دیشم پارٹی نے موازنہ کو معقولیت پسند بنانے

کرنول کو سیما آندھرا کا دارالحکومت بنانے کا مطالبہ

حیدرآباد / کرنول 24 فبروری ( این ایس ایس ) رائلسیما پری رکھشنا سمیتی بنانے والے بائی ریڈی راج شیکھر ریڈی نے آج دو روزہ بھوک ہڑتال شروع کی ۔ ان کا مطالبہ ہے کہ کرنول کو سیما آندھرا کا درالحکومت بنایا جائے ۔ انہوں نے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد ریاست کے سیما آندھرا میں انضمام کے وقت دارالحکومت کو کر

ہری کرشنا کو پارٹی میں نظر انداز کئے جانے کی شکایت

حیدرآباد 24 فبروری ( این ایس ایس ) سابق رکن راجیہ سبھا و تلگودیشم لیڈر مسٹر این ہری کرشنا نے آج شکایت کیا کہ پارٹی میں انہیں اس وقت سے نظر انداز کیا جارہا ہے جب سے انہوں نے تلنگانہ کی مخالفت میں راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفی پیش کیا تھا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہری کرشنا نے کہا کہ انہوں نے متحدہ آندھرا کی تائید میں راجیہ سبھا کی رکنی

سشما سواراج کو پالمور سے مقابلہ کی پیشکش

حیدرآباد۔24فبروری ( سیاست نیوز) تلنگانہ بی جے پی قائد و رکن اسمبلی ڈاکٹر این جناردھن ریڈی نے قائد اپوزیشن لوک سبھا و سینئر قائد بی جے پی شریمتی سشما سواراج کو تلنگانہ چمپئن قرار دیا اور کہا کہ پالمور ( محبوب نگر) سے اگر سشما سواراج لوک سبھا انتخابات میں حصہ لیں تو ان کی کامیابی کی ذمہ داری وہ خود لیں گے ۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہو

دس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کے تبادلے

حیدرآباد۔ 24 فروری (سیاست نیوز) ڈائریکٹر جنرل پولیس آندھرا پردیش مسٹر بی پرساد راؤ نے آج 10 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کے تبادلے عمل میں لائے۔ ایم سرینواس راؤ جنہیں حال ہی میں ڈی ایس پی پولیس ٹریننگ کالج عنبرپیٹ مقرر کیا گیا تھا، انہیں دوبارہ نئے عہدہ اسسٹنٹ کمشنر پولیس شمس آباد ایرپورٹ، سائبرآباد مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح کے گنا شیکھر ڈی ا

کنا لکشمی نارائنا اور بی ستیہ نارائنا وزارت اعلی کی دوڑ میں

حیدرآباد 24 فبروری ( این ایس ایس )ایسے وقت میں جبکہ مرکز میں یو پی اے حکومت ریاست میں صدر راج کے امکانات پر غور کر رہی ہے سیما آندھرا اور تلنگانہ میں پارٹی قائدین وزارت اعلی عہدہ کیلئے دباؤ بنا رہے ہیں۔ حالانکہ کاپو طبقہ سے تعلق رکھنے والے قائدین جیسے کنا لکشمی نارائنا اور بوتسہ ستیہ نارائنا کے نام اس عہدہ کیلئے لئے جا رہے ہیں لیکن لم

حکومت کی غفلت سے عثمان نگر تالاب موت کے کنوئیں میں تبدیل

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری : شاہین نگر میں دو گھر ایسے ہیں جہاں غم کا ماحول ہے ایسا لگتا ہے کہ ان گھروں کے مکینوں کے ساتھ ساتھ ان کے در و دیوار بھی رو رہے ہوں ۔ دراصل 22 فروری کو پیش آئے ایک درد ناک واقعہ میں دو سگے بھائی اور ان کا ایک ہم جماعت اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سارے علاقے شاہین نگر کے لوگوں پر سکتہ طاری ہے ۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ اس

اقلیتی طلباء کو سیول سروسیس کی کوچنگ ، ادخال درخواست کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری (سیاست نیوز) سیول سرویسس میں اقلیتی طلباء کی نمائندگی میں اضافہ کیلئے سنٹر فار ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ آف میناریٹیز عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے ریاست بھر سے 100 اقلیتی طلباء کو معیاری ادارہ میں کوچنگ کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا۔ اس اسکیم سے استفادہ کیلئے درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 25 فروری مقرر کی گئی تھی جس می

کرن کمار ریڈی میں کرشماتی قیادت کا فقدان

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : سکریٹری اے آئی سی سی و رکن راجیہ سبھا مسٹر وی ہنمنت راؤ نے کرن کمار ریڈی میں کرشماتی قیادت نہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کل تک ان کا ساتھ دینے والے تین ریاستی وزراء تلگو دیشم پارٹی سے رابطے میں ہیں ۔ اسٹار بیٹسمین بغیر کوئی رن بنائے اوٹ ہوگئے ۔ آج گاندھی بھون میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو

صدر ٹی آر ایس کے چندر شیکھر راؤ کی کل حیدرآباد واپسی،بیگم پیٹ ایرپورٹ تا گن پارک بھاری ریالی

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں قدم رکھنے کے اعلان کے ساتھ نئی دہلی روانہ ہونے والے ٹی آر ایس کے صدر چندر شیکھر راؤ پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی منظوری کے بعد 26 فروری کو حیدرآباد واپس ہورہے ہیں۔ ریاست کی تقسیم اور نئی تلنگانہ ریاست کے قیام کیلئے گزشتہ 14 برسوں سے جدوجہد کرنے والے چندر شیکھر راؤ کا حیدرآباد پہنچنے پر شاندا