وقف جائیداد پر تعمیر ایرپورٹ انتظامیہ جی ایم آر کو شدید جھٹکہ
یکم اپریل سے یو ڈی ایف برخاست کرنے اکنامکس ریگولیٹری اتھاریٹی کا فیصلہ ، مسافرین کو بڑی راحت
یکم اپریل سے یو ڈی ایف برخاست کرنے اکنامکس ریگولیٹری اتھاریٹی کا فیصلہ ، مسافرین کو بڑی راحت
نئی دہلی 25 فروری (سیاست نیوز) آندھراپردیش کی تقسیم کے باعث دو نئی ریاستوں کے یوم تاسیس کی تاریخ کا فیصلہ بروز جمعرات مرکزی وزارت داخلہ کے اہم اجلاس میں کیا جائے گا۔ اگرچیکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اے پی ری آرگنائزیشن بل 2014 کو حال ہی میں منظور کیا گیا ہے۔ اِس کے باعث نئی ریاست تلنگانہ کی تشکیل کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ تاہم راشٹر
حیدرآباد 25 فروری (سیاست نیوز) ریاست آندھراپردیش کی تقسیم کی روشنی میں شہر حیدرآباد میں پائے جانے والے کئی ایک اہم محکمہ جات ریاستی گورنر کے تحت شامل رہیں گے اور ان محکمہ جات کی تقسیم کا عمل بھی ریاستی گورنر کے تحت ان ہی کے مشورہ پر کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں ریاستی سکریٹریٹ میں بھی محکمہ جات کی تقسیم اور بلاکس (عمارتوں) کو بھی ریاستی
تلنگانہ احتجاج کے باعث آفس کرایہ میں کمی، گلوبل ریالٹی کنسلٹنٹ کا سروے
بلدیہ کی لاپرواہی یا ایک ہوٹل مالک سے انتقام لینے دانستہ حرکت، راہگیروں ، مقامی دوکانداروں کو پریشانی
نئی دہلی 25 فروری (پی ٹی آئی) تلنگانہ بِل کو منظوری دیئے جانے کے بعد کانگریس کی مرکزی قیادت نے آج سیما آندھرا سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے وزراء سے اہم ملاقات کی۔ اِس اجلاس کی صدارت اے آئی سی سی جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے کی اور سیما آندھرا سے متعلق مسائل کا جائزہ لیا۔ جئے رام رمیش اور جے ڈی سیلم بھی اجلاس میں موجود تھے۔ سیما آن
حیدرآباد 25 فروری (پی ٹی آئی) آندھراپردیش کی تقسیم کے مسئلہ پر چیف منسٹر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے اور کانگریس چھوڑ دینے کے ایک ہفتہ بعد نگرانکار چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی نے نئی پارٹی قائم کرنے کیلئے ابھی تک کوئی قدم نہیں اُٹھایا ہے۔ وہ ہنوز اِس سلسلہ میں صلاح مشورہ کررہے ہیں۔ نگرانکار چیف منسٹر نے آندھراپردیش کی تقسیم کی شدید
وجئے واڑہ 25 فروری (پی ٹی آئی) بی جے پی کے سینئر لیڈر ایم وینکیا نائیڈو نے سیما آندھرا کے صنعتکاروں کو تیقن دیا کہ وہ نئی ریاست کے لئے پیاکیج پر عمل آوری کو یقینی بنانے کی ذمہ داری لیتے ہیں۔ آندھراپردیش ری آرگنائزیشن بِل کی منظوری کے بعد خصوصی پیاکیج دیا جانے والا ہے۔ آندھرا چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ارکان سے خطاب کرتے ہ
وشاکھاپٹنم 25 فروری (پی ٹی آئی) رالا گڈہ موضع میں بالاپم پنچایت کے ایک سربراہ کو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤسٹ) کے کارکنوں نے کلہاڑی سے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔ 40 ماؤسٹوں پر مشتمل ایک گروپ رات گیارہ بجے سے ایک بجے کے درمیان ولیج پنچایت سربراہ سندری کرلا کے گھر پہونچا اور اُنھیں گھسیٹ کر باہر نکالا اور کلہاڑی سے حملہ کرکے سر قلم کردی
حیدرآباد 25 فروری (سیاست نیوز) آئی ٹی کمپنی میں ملازم ایک 24 سالہ نوجوان آج اپنے کرایہ کے فلیٹ میں سیلنگ فیان سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ گچی باؤلی میں واقع اِس کے فلیٹ سے نعش برآمد کی گئی۔ مہلوک راج شیکھر ریڈی گنٹور کا متوطن تھا۔ اس کے روم میٹ نے بتایا کہ وہ پنکھے سے لٹکا ہوا پایا گیا۔ پولیس نے معائنہ کیا۔ اِس کے فلیٹ سے کوئی خودکشی نو
حضور نظام نواب میر عثمان علی خاں کی تعمیر کردہ عمارت میں ان کی تصویر ہی ندارد ، عمارت میں مذہبی رسومات کی ادائیگی
سیاسی جماعتیں 12 فیصد تحفظات کا وعدہ بہر صورت پورا کریں۔ کیپٹن پانڈو رنگا ریڈی
ہر طبقہ اعلی ترین عہدے حاصل کرنے کوشاں۔ اقلیتی قائدین باہمی اختلافات کی وجہ اہمیت حاصل کرنے سے محروم
حیدرآباد ۔ 25 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : اسٹیٹ اردو ٹیچرس اسوسی ایشن (سوٹا) کے قائدین محمد انوار الباقی ، الحاج محمد عبدالنعیم ، محمد عبدالقدیر صدیقی ، محمد خواجہ معین الدین ، محمد عبدالجبار افروز ، نور الدین قادری ، ساجد محی الدین ، محمد صدیق احمد ، محمد یوسف اور خواجہ فاروق الدین وہاج نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ آندھرا پردیش کی
سونیا گاندھی پاگل ۔ عوام تقسیم ریاست کے فیصلے سے سخت ناراض ۔ جے سی دیواکر ریڈی کا ادعا
حیدرآباد 25 فبروری ( این ایس ایس ) ریاست میں جاری سیاسی غیر یقینی کیفیت پر مفاد عامہ کی ایک درخواست آج ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے اور یہ استدعا کی گئی ہے کہ ریاست میں صدر راج نافذ کیا جائے یا کوئی کارگذار حکومت فوری قائم کی جائے تاکہ بحران کو حل کیا جاسکے ۔ ایک سینئر وکیل کرشنا یدوا نے مفاد عامہ کید رخواست دائر کی جسے ہائیکورٹ نے سماعت
کے ایس رتنم ‘ مہیندر ریڈی و نریندر ریڈی کی کے سی آر سے دہلی میں ملاقات
تلنگانہ مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کل گول میز کانفرنس : مشتاق ملک کی پریس کانفرنس
بیگم پیٹ ائرپورٹ سے گن پارک تک جلوس کی تیاریاں ۔ کئی مقامات پر ٹریفک تحدیدات
سیاست و نواز ہیلتھ کیر سنٹر کے سہ روزہ کیمپ کا اختتام