چندرابابو نائیڈو کے بیرونی اثاثہ جات کی تحقیقات کا مطالبہ

حیدرآباد 28 فروری (آئی این این) چندرابابو نائیڈو کی سنگاپور، ملائیشیا اور دیگر ممالک میں رکھی گئی بے تحاشہ دولت کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے وائی ایس آر کانگریس نے آج کہاکہ تلگودیشم لیڈر اپنی سیاسی قسمت کو لگنے والے گہن سے مایوس ہوچکے ہیں۔ اِس لئے وہ بے ڈھنگے بیانات جاری کررہے ہیں۔ چندرابابو نائیڈو نے پھر ایک بار سیما آندھرا

رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کو اراضیات و عمارتوں کی فروخت میں اضافہ کی توقع

حیدرآباد 28 فروری (آئی این این) کانفیڈریشن آف رئیل اسٹیٹ ڈیولپرس اسوسی ایشن آف انڈیا (CREDAI) جو خانگی رئیل اسٹیٹ ڈیولپرس کا سپریم ادارہ ہے، کا کہنا ہے کہ حیدرآباد رئیل اسٹیٹ میں اب اُچھال آئے گا۔ تلنگانہ سے متعلق غیریقینی ختم ہونے کے بعد مستقبل میں مثبت تبدیلی کی توقع کی جاتی ہے۔ شہر حیدرآباد جہاں پر دیگر میٹروز کے مقابل بہترین

تلنگانہ کیلئے گزٹ اعلامیہ کی اجرائی میں تاخیر پر بی جے پی کی تنقید

حیدرآباد /28 فروری ( این ایس ایس ) ریاستی صدر بی جے پی جی کشن ریڈی نے آج تلنگانہ بل کی پارلیمنٹ میں منظوری کے باوجود گزٹ اعلامیہ کے اجرائی میں غیر معمولی تاخیر پر استفسار کیا ہے ۔ کشن ریڈی نے کہا کہ اگر تلنگانہ پولیٹیکل جے اے سی قائدین تلنگانہ کیلئے شہید ہونے والے نوجوانوں کے ارکان خاندان کے ساتھ بی جے پی سے رجوع ہو تو انہیں ٹکٹ دیا جائ

کرن کمار ریڈی کی سکیورٹی ہٹادی گئی

حیدرآباد 28 فروری (آئی این این) آندھراپردیش میں صدر راج نافذ کرنے کے مرکز کے فیصلہ کے چند گھنٹوں کے اندر ریاستی پولیس نے سابق چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی کو حاصل سکیورٹی ہٹادی۔ ذرائع کے مطابق کرن کمار ریڈی کے قافلے سے 5 کاریں اور ایک ایمبولنس کو نکال دیا گیا ہے اور اِن کی سکیورٹی دیگر تمام سابق چیف منسٹروں کی طرح ہوگی۔ اب اِن کے قاف

صدر راج کا نفاذ جمہوریت پر داغ : چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد /28 فروری ( این ایس ایس ) صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو نے آج الزام عائد کیا کہ آندھراپردیش میں صدر راج کا نفاذ جمہوریت پر داغ ہوگا ۔ کانگریس پارٹی ایک مستحکم حکومت فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔ چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ کانگریس کے دور میں بدعنوانیاں اور بے قاعدگیاں عام ہوگئی تھی ۔ وائی ایس آر کانگریس اور ٹی آر ایس کو دفن

تلگودیشم اور وائی ایس آر کانگریس ہنوز تلنگانہ کے خلاف : شنکر راؤ

حیدرآباد 28 فروری (آئی این این) سابق وزیر ڈاکٹر پی شنکر راؤ نے تلگودیشم اور وائی ایس آر کانگریس پارٹی پر الزام عائد کیاکہ آندھراپردیش کی تقسیم کے باوجود یہ دونوں پارٹیاں تلنگانہ کے خلاف مہم چلارہی ہیں۔ اسمبلی احاطہ میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے شنکر راؤ نے کہاکہ تلنگانہ میں تلگودیشم اور وائی ایس آر پارٹی کو ہرگز و