وقف بورڈ میں درمیانی آدمی کی مداخلت
اسپیشل آفیسر نے ایک پیرو کار کو حج ہاوز سے باہر نکال دیا
اسپیشل آفیسر نے ایک پیرو کار کو حج ہاوز سے باہر نکال دیا
کانگریس پر مطالبات کو نظرانداز کرنے کا الزام، میڈیا سے بات چیت
ریاست کی تقسیم کے لیے بی جے پی بھی ذمہ دار ، وائی ایس آر کانگریس صدر کا خطاب
وقت پر ٹیکس دیں ، تحائف حاصل کریں ۔ جی ایچ ایم سی کی پیشکش
حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( آئی این این ) : سابق وزیر پی بالا راجو نے اپنے سابق رفقاء کے اس رویہ کی مذمت کی ہے جو کانگریس سے نکل کر دیگر پارٹیوں میں شامل ہونے کے بعد اپنی سابق پارٹی پر نکتہ چینی کررہے ہیں ۔ ٹی جی وینکٹش ، ارسو پرتاپ اور جی سرینواس راو کا حوالہ دیتے ہوئے جنہوں نے حال ہی میں تلگو دیشم میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ بالا راجو نے کہا
حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ریاستی سی پی آئی نے آندھرا پردیش میں صدر راج نافذکرنے مرکزی حکومت کے فیصلہ کی سخت مذمت کی اور کہا کہ ریاست میں صدر راج کا نفاذ عمل میں لاتے ہوئے ریاستی عوام کی توہین کی گئی ۔ آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سکریٹری ریاستی سی پی آئی ڈاکٹر کے نارائنا نے یہ بات کہی اور بتایا کہ سیاس
حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( آئی این این ) : تلنگانہ اور سیما آندھرا کے لیے علحدہ پردیش کانگریس کمیٹیوں کی تشکیل کا فیصلہ 5 مارچ تک کیا جائے گا ۔ صدر پردیش کانگریس بوتسہ ستیہ نارائنا نے کہا کہ دونوں ریاستوں کے لیے کانگریس کی دو علحدہ کمیٹیاں ہوں گی ۔ سابق وزراء انم رام نارائن ریڈی ، ڈاکٹر این رگھوویرا ریڈی ، پی بالا راجو اور کے مرلی موہن کے
حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : اے پی ایس آر ٹی سی کی جانب سے پیرامیڈیکل جائیدادوں پر یعنی اسٹاف نرس ، فارماسیٹس نرسنگ آرڈلر ، وارڈ بائے ، وارڈ گلز ، لیاب اسسٹنٹ اور ای سی جی ٹکنیشن پوسٹوں پر بھرتی کے لے پروفیشنل منتخب امیدواروں کی فہرست اے پی ایس آر ٹی سی کے ویب سائٹ apsrtc.gov.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ امیدوار 07-03-2014 کے دن اصل اسنادات
حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( فیکس ) : مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الاول 2 مارچ 6 بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علمائے دکن منعقد ہوگا ۔ معزز اراکین رویت ہلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے اور عامتہ المسل
حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( آئی این این ) : حیدرآباد میٹرو پولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ نے آج اطلاع دی ہے کہ کمرشیل واٹر ٹینکرس کی شرحوں میں 515 روپئے سے بڑھاکر 700 روپئے کردیا گیا ہے ۔ یہ اضافہ فی الفور ہوگا ۔ محکمہ آبرسانی کی جانب سے چلائے جارہے ٹینکرس کی شرحوں کو اضافہ کیا گیا ہے ۔۔
حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( پی ٹی آئی ) : بی جے پی کے پہلے دلت صدر مسٹر بنگارو لکشمن کا آج قلب پر حملہ کے باعث ایک خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ وہ ایک لاکھ روپئے رشوت لیتے ہوئے ٹی وی کیمرہ پر پکڑے جانے کے بعد سیاسی اچھوت بن گئے تھے ۔ انہوں نے اٹل بہاری واجپائی حکومت میں مملکتی وزیر منصوبہ بندی اور پروگرام عمل آوری اور مملکتی وزیر ریلوے خ
وقف بورڈ قواعد کی خلاف ورزی کا الزام، اسپیشل آفیسر وقف بورڈ شیخ محمد اقبال کی پریس کانفرنس
آبادی کی مناسبت سے تحفظات پرزور، ایم ویدا کمار
پارٹی چھوڑنے والوں پر تنقید، سابق وزیر سی رامچندریا کا بیان
حیدرآباد۔ یکم مارچ، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کا مغل پورہ علاقہ جو امراء اور نوابوں کے محلہ کی حیثیت سے اپنی شناخت رکھتا ہے، ان دنوں مجلس بلدیہ اور عوامی نمائندوں کی لاپرواہی کے سبب پسماندہ اور سلم علاقہ میں تبدیل ہورہا ہے۔ اس علاقہ میں بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے اور صحت و صفائی کے ناقص انتظامات کے سبب عوام کو کئی ایک دشواریوں کا سامن
حیدرآباد ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست نیوز) سابق رکن پارلیمنٹ لگڑا پاٹی راجگوپال نے کہا کہ سابق چیف منسٹر کرن کمار ریڈی نئی سیاسی پارٹی تشکیل دیتے ہیں تو وہ اخلاقی طور پر ان کی تائید کریںگے۔ وہ سیاست سے سنیاس لینے کے فیصلے پر اٹل ہیں۔ آندھراپردیش کی تقسیم کے بعد پہلی مرتبہ وجئے واڑہ پہنچنے والے لگڑا پاٹی راجگوپال نے کہا کہ ریاست کی تقسیم سے چ
حیدرآباد۔یکم مارچ، ( سیاست نیوز) ریاستی اقلیتی فینانس کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائرکٹرس کا اجلاس آج حج ہاوز میں منعقد ہوا۔ صدر نشین اقلیتی فینانس کارپوریشن محمد ہدایت نے اجلاس کی صدارت کی۔ نوتشکیل شدہ بورڈ آف گورنرس کا یہ پہلا تعارفی اجلاس تھا جس میں کارپوریشن کی جانب سے عمل کی جارہی اسکیمات کا جائزہ لیا گیا۔ نائب صدر نشین و منیجنگ ڈا
حیدرآباد ۔ یکم ؍ مارچ (پریس نوٹ) پروفیسر ایس اے شکور اسپیشل آفیسر آندھراپردیش اسٹیٹ حج کمیٹی نے اعلان کیا ہیکہ حج کمیٹی نے مستعد و اہل مسلم سرکاری ملازمین کے علاوہ عوامی شعبہ کے اداروں اور دستوری اداروں کے ملازمین سے خادم الحجاج کی حیثیت سے حج 2014ء کے دوران مملکت سعودی عربیہ میں حجاج کرام کی مدد و رہنمائی کیلئے تعیناتی کیلئے درخو
حیدرآباد ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس کمیٹی نے کہا کہ سیاسی پارٹیاں تشکیل دینا فیشن ہوگیا ہے۔ انتخابات سے قبل قائدین کا سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنا عام بات ہے۔ سیما۔ آندھرا کی ترقی کیلئے متحدہ طور پر کام کرنے کا اعلان کیا۔ صدر پردیش کانگریس کمیٹی بی ستیہ نارائنا نے آج گاندھی بھون میں سیما۔ آندھرا کے سابق وزراء کا اجلا
حیدرآباد ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست نیوز) جناب احمد صدیقی مکیش ایڈیٹر ’’آئینہ چشم‘‘ اردو ہفتہ وار کے بموجب ان کے ویکلی کا ستائیسواں سالانہ جشن 7 مارچ کو اردو ہال حمایت نگر میں شام 6 بجے منعقد ہوگا۔ اس موقع پر شائع ہونے والے خصوصی شمارہ کی رسم اجراء ایڈیٹر روزنامہ سیاست جناب زاہد علی خاں انجام دیں گے جبکہ جناب عابد رسول خاں صدرنشین اقلیتی