چاند نظر آگیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد /2 مارچ (پریس نوٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الاول ۵۳۴۱ھ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول پاشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوا۔ شہر میں مطلع ابر آلود تھا، چاند نظر نہیں آیا، البتہ دہلی، راجکوٹ (گجرات)، محبوب ن

خادم الحجاج کے انتخاب کیلئے درخواستوں کی طلبی

حیدرآباد ۔ 2 ؍ مارچ ( پریس نوٹ) پروفیسر ایس اے شکور اسپیشل آفیسر آندھراپردیش اسٹیٹ حج کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ حج کمیٹی نے مستعد و اہل مسلم سرکاری ملازمین کے علاوہ عوامی شعبہ کے اداروں و دستوری اداروں کے ملازمین سے خادم الحجاج کی حیثیت سے حج 2014 کے دوران مملکت سعودی عربیہ میں حجاج کرام کی مدد و رہنمائی کیلئے تعیناتی کیلئے درخواستیں طل

ٹی آر ایس کا آج فیصلہ کن اجلاس

حیدرآباد /2 مارچ (پی ٹی آئی) سیاسی حلقوں میں یہ تجسس برقرار ہے کہ ٹی آر ایس کا انضمام کانگریس میں ہوگا یا پھر انتخابی مفاہمت ہوگی؟۔ اس مسئلہ پر دوبارہ غور و خوض کے لئے پارٹی کا اہم اجلاس کل دوبارہ منعقد ہوگا۔ ٹی آر ایس پولیٹ بیورو اور ریاستی عاملہ کا مشترکہ اجلاس پارٹی آفس میں طلب کیا گیا ہے۔ یہ اجلاس ایسے وقت منعقد ہو رہا ہے، جب کہ کان

بنگارو لکشمن کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

حیدرآباد 2 مارچ ( پی ٹی آئی ) سابق صدر بی جے پی راج ناتھ سنگھ کو آج سپرد آگ کردیا گیا ۔ ان کا کل انتقال ہوگیا تھا ۔ بی جے پی کے اعلی قائدین نے آنجہانی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ 74 سالہ بنگارو لکشمن کا کل حیدرآًاد کے ایک دواخانہ میں انتقال ہوگیا تھا ۔ ان کی نعش کو آج بی جے پی کے ہیڈ کوارٹرس لایا گیا تاکہ پارٹی کارکن انہیں خراج عقیدت پیش کرسکیں

کرن کمار ریڈی و لگڑا پاٹی کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ : جی ویویک کا بیان

حیدرآبا د۔ 2 مارچ (سیاست نیوز) سابق سینئر قائد کانگریس و رکن پارلیمنٹ مسٹر جی ویویک نے سابق چیف منسٹر کرن کمار ریڈی اور سابق ایم پی لگڑا پاٹی راج گوپال کے خلاف فوجداری مقدمات درج کر کے گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ان دونوں نے سیما آندھرا و تلنگانہ عوام کے مابین تفرقہ پیدا کیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹی آر

تلنگانہ بل وزارت داخلہ کی ویب سائیٹ پر دستیاب

نئی دہلی 2 مارچ ( این ایس ایس ) مرکزی وزارت داخلہ نے 71 صفحات پر مشتمل تنظیم جدید آندھار پردیش بل گزٹ اعلامیہ صدر جمہوریہ کی دستخط کے بعد اپنی ویب سائیٹ پر پیش کردیا ہے ۔ تاہم اس پر اپانٹیڈ تاریخ کا اعلان نہیں درج کیا گیا ہے ۔ صدر جمہوریہ نے اس بل پر اور آندھرا پردیش میں صدر راج کے نفاذ کے اعلامیہ پر دستخط کردئے ہیں اور اسمبلی کو التوا می

مودی کے مخالف تلنگانہ ریمارکس پونم پربھاکر ایم پی کی تنقید

کریم نگر ۔ 2 مارچ (این ایس ایس) کریم نگر کے کانگریس رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر نے آج الزام عائد کیا کہ گجرات کے چیف منسٹر اور بی جے پی کے وزارتِ عظمی کے امیدوار نریندر مودی ان کی تقاریر کے ذریعہ تلگو عوام کے جذبات کی توہین کررہے ہیں۔ یہاں میڈیا کے نمائندوں سے مخاطب کرتے ہوئے مسٹر پربھاکر نے کہا کہ آندھرا پردیش کی تقسیم پر نریندر مودی ک

تلنگانہ مسودہ بل کی من و عن منظوری دھوکہ کے مترادف

حیدرآباد۔2مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ مسودہ بل میں ترمیمات کے بجائے پارلیمنٹ میں بل کی منظور ی علاقہ تلنگانہ کے 4 کروڑ عوام کے ساتھ دھوکہ کے مترادف ہے۔ تلنگانہ ریسورس سنٹر کے111ویں مذاکرہ سے خطاب کرتے ہوئے ماہرتعلیم وسابق رکن قانون ساز کونسل چکارامیہ نے اپنے صدراتی خطاب میں یہ بات کہی ۔ انہوں نے کہاکہ بے شمار مراعات کے باوجود آندھرا

راج شیکھر ریڈی کے دور میں ہر خاندان خوشحال تھا : جناردھن ریڈی

شمس آباد۔ 2 مارچ (سیاست نیوز) مسٹر بی جناردھن ریڈی وائی ایس آر کانگریس ڈسٹرکٹ کنوینر نے شمس آباد کے وٹے پلی موضع کا دورہ کرتے ہوئے پارٹی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر انہوں نے گھر گھر جاکر عوام سے ملاقات کی اور کہا کہ وائی ایس آر پارٹی اقتدار پر آنے کے بعد راج شیکھر ریڈی کی اسکیمات کا دوبارہ آغاز کرے گی جس سے ہر طرف خوشحالی ہوگی۔ راج شیکھر ر