قرضہ جات کیلئے درخواستیں متعلقہ بینکوں سے رجوع،20 ہزار سے زائد اقلیتی امیدواروں کی دلچسپی ، پروفیسر ایس اے شکور
حیدرآباد۔/4مارچ، ( سیاست نیوز) اقلیتی فینانس کارپوریشن کی خودروزگار اسکیم کے تحت بینکوں سے قرضہ جات کی منظوری کے سلسلہ میں اقلیتی امیدواروں کی درخواستوں کو متعلقہ بینکوں سے رجوع کیا جارہا ہے۔ منیجنگ ڈائرکٹر اقلیتی فینانس کارپوریشن پروفیسر ایس اے شکور نے بتایا کہ کارپوریشن کو 20ہزار 215 درخواستیں وصول ہوئی ہیں جو کہ مقررہ نشانہ سے ک