دفتر بی جے پی آفس پر عام آدمی پارٹی کارکنوں کا دھرنا
حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( راست ) : عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے 5 مارچ کو بی جے پی آفس کے روبرو زبردست دھرنا دیتے ہوئے گجرات میں اروند کجریوال کی گرفتاری کی مذمت کی ۔ اس طرح کے احتجاجی دھرنے دہلی ، احمد آباد ، یو پی اور دوسری جگہوں پر بھی کئے گئے ۔ عام آدمی پارٹی ورکرس شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ نریندر مودی مردہ باد اور اروند کجریوال زندہ باد