نئی سیاسی جماعتوں سے کانگریس پریشان ‘ جانا ریڈی تلنگانہ پردیش کانگریس کے متوقع صدر
حیدرآباد 7 مارچ ( این ایس ایس ) ریاست میں سابق چیف منسٹر کرن کمار ریڈی اور تلگو فلم اسٹار پون کلیان کی جانب سے امکانی سیاسی جماعتوں کے قیام کی اطلاعتا پر کانگریس پارٹی فکرمند دکھئی دیتی ہے ۔ سیاسی حلقوں میں کہا جارہا ہے کہ نئی جماعتیں چونکہ ذات پات اور علاقہ واریت کی بنیاد پر قائم کی جا رہی ہیں ایسے میں ووٹ تقسیم ہوسکتے ہیں۔ تاہم کانگ