عازمین حج کے رباط میں قیام کو یقینی بنانے کی مساعی
اسپیشل آفیسر ریاستی حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور کا نظام اوقاف کمیٹی اور ناظر رباط کو مکتوبات
اسپیشل آفیسر ریاستی حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور کا نظام اوقاف کمیٹی اور ناظر رباط کو مکتوبات
نومنتخب سیما۔ آندھرا صدر پی سی سی رگھوویرا ریڈی کا بیان، سونیا اور راہول سے اظہار تشکر
حیدرآباد ۔ 13 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : آئندہ بیس برسوں میں ہندوستان کو 1600 نئے ایرکرافٹ جن کی مالیت 205 کھرب امریکی ڈالر ہوگی کی ضرورت پیش آئے گی ۔ دنیش کیسکر نائب صدر بوئنگ کمرشیل ایر پلنس نے انڈیا ایویشن 2014 کے موقع پر اخباری نمائندوں کو یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ ہوا بازی شعبہ میں ترقی کے لیے منصوبہ کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزارت
تلنگانہ صدر بی سی سی کے انتخاب پر ناراضگی، سونیا اور راہول سے ملاقات کے بعد جانا ریڈی کا بیان
حیدرآباد ۔ 13 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس کا اہلیتی امتحان اے پی ٹیٹ جو بار بار ملتوی ہوا تھا ۔ اب قطعی طور پر 16 مارچ کو ہوگا۔ اس کے ہال ٹکٹ بھی ڈاؤن لوڈ کئے جارہے ہیں ۔ صبح اور دوپہر کے اوقات میں پیپر I اور پیپر II ہوگا ۔ اس کے ماڈل ٹسٹ پیپر اردو / انگلش میں دفتر سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس سے صبح 10تا 5 بجے حاصل کرسکتے ہیں ۔ جس سے پرچ
چندر شیکھر راؤ کے سخت موقف پر تنقید ، طلباء جے اے سی کو مزید نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد۔13مارچ(سیاست نیوز)تعلیمی شعبوں میںسرمایہ دارانہ نظام کی غیرمعمولی اجارہ داری ریاست کے تعلیمی نظام میںبگاڑ کی اصل وجہہ بنی ہے بالخصوص معاشی طور پر پسماندہ نونہالوں کی تعلیم سے محرومی بھی تعلیمی شعبوں میںسرمائے دارانہ نظام کا داخلہ ہے آندھرا پردیش سیو ایجوکیشن کمیٹی کی جانب سے انتخابی منشور کی ضرورت پر منعقدہ گول میز ک
ناپ تول میں دھوکہ دہی’’پکا وزن ‘‘ کے نام پر کھلے عام زائدرقم کی وصولی ،نقلی بٹ سے عوام پریشان
ایف آئی سی سی آئی ، کے پی ایم جی کی مشترکہ رپورٹ
حیدرآباد۔/12مارچ، ( سیاست نیوز) قائد اپوزیشن ریاستی قانون ساز کونسل و سینئر تلگودیشم قائد مسٹر وائی رام کرشنوڈو نے مرکزی وزیر مسٹر جئے رام رمیش کو ایک جوکر سے تعبیر کیا اور کہا کہ مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے سیما آندھرا کی ترقی کیلئے جن پیاکیجس کا تذکرہ کیا ہے ان میں سے کسی ایک کو بھی قانونی موقف حاصل نہیں ہے۔ آج اخباری نمائندوں سے بات
حیدرآباد۔/12مارچ، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے احاطہ میں بم رکھنے کی ’جھوٹی‘ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس نے احاطہ کے اطراف و اکناف کے علاقوں کی ناکہ بندی کرتے ہوئے زبردست تلاشی لی۔ پولیس کے ایک عہدیدار نے کہا کہ دن کے 10بجکر 30منٹ پر ایک نامعلوم شخص نے پولیس کنٹرول روم پر ٹیلی فون پر ربط پیدا کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ آندھرا پر
حیدرآباد۔/12مارچ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے پہلے صدر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مسٹر پی لکشمیا کا کانگریس قائدین نے شاندار خیرمقدم کیا۔ مسٹر پی لکشمیا نے کہاکہ دو ارکان پارلیمنٹ رکھنے والی ٹی آر ایس سے تلنگانہ تشکیل نہیں پایا جبکہ سونیا گاندھی نے علحدہ تلنگانہ ریاست تشکیل دی ہے۔ ٹی آر ایس کی جانب سے انضمام یا پارٹی کی تجویز وصول ہوتی
حیدرآباد۔/12مارچ، ( سیاست نیوز) گاندھی بھون میں سابق ریاستی وزیر مسٹر ڈی ناگیندر اور پردیش کانگریس کے جنرل سکریٹری مسٹر پی لکشمن گوڑ کے حامیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا اور ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکی گئیں۔ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر پی لکشمیا کا خیرمقدم کرنے کیلئے کانگریس کے قائدین نے گاندھی بھون میں ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی
حیدرآباد۔/12 مارچ(سیاست نیوز) ریاستی الیکشن کمیشن نے/13 مارچ کو 3:00 بجے سہ پہر ریاستی الیکشن کمیشن میں مسلمہ اور رجسٹرڈ سیاسی پارٹیوں کا ایک اجلاس ان کے لئے محفوظ انتخابی نشان کے تعلق سے طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں ضلع پریشد اور منڈل پریشد کے انتخابات کو مؤخر کرنے کے مسئلہ پر سیاسی پارٹیوں کی بھی آراء حاصل کی جائے گی اور /15 مارچ کو اس خص
16 مارچ کو صفدریہ اسکول ہمایوں نگر میں مقرر ، جناب زاہد علی خاں افتتاح کرینگے
کانگریس سے سیما عوام کا ا عتماد ختم ، جی سرینواس کا بیان
حیدرآباد ۔12 ۔ مارچ (سیاست نیوز) ٹی آر ایس سے انتخابی مفاہمت کے مسئلہ پر کانگریس ہائی کمان کے ٹی آر ایس قیادت سے مذاکرات جاری ہیں۔ تاہم تلنگانہ کانگریس قائدین چاہتے ہیں کہ مجالس مقامی میں پارٹی کے موقف کا جائزہ لینے کے بعد ہی اس سلسلہ میں پیش قدمی کی جائے۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ کانگریس کے بعض قائدین انتخابی مفاہمت کے مسئلہ پر ڈاکٹ
پنالہ لکشمیا اور سریدھر بابو پر شدید تنقید ، صدر ٹی آر ایس کے سی آر سے ملاقات کے بعد بیان