ٹولی چوکی علاقہ میں سڑک حادثہ دو افراد ہلاک
حیدرآباد 14 مارچ ( سیاست نیوز ) ٹولی چوکی کے مصروف ترین علاقہ میں آج رات پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے ۔ انسپکٹر لنگر حوض مسٹر رتنم نے یہ بات بتائی ۔ تاہم مہلوکین کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ ٹولی چوکی کے علاقہ مغل ریسیڈنسی کے روبرو یہ حادثہ پیش آیا ۔ انسپکٹر نے بتایا کہ ایک شخص سڑک عبور کر رہا تھا کہ وہ ایک تیز رفت