انٹر امتحانات : بے قاعدگیوں کے 33 معاملات درج

حیدرآباد 15 مارچ ( پریس نوٹ ) سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے بموجب آج انٹر کاانگریزی پرچہ دوم کا امتحان تھا ۔ جملہ 833377 امیدوار شریک رہے جبکہ 48906 غیر حاضر رہے ۔ انہوں نے کہا کہ بے قاعدگیوں کے 33 معاملات درج کئے گئے ۔ بورڈ کی جانب سے ورنگل ‘ نلگنڈہ ‘ میدک اور محبوب نگر کو مبصرین روانہ کئے گئے تھے ۔ نظام آباد میں بھی مراکز کے دورے کئے گئ

شہر میں خودکشی، خودسوزی کے واقعات میں اضافہ، معمولی بات پر انتہائی اقدام

حیدرآباد ۔ 15 مارچ ۔ دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں حالیہ عرصہ کے دوران خودکشی کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ سال 2014ء کے آغاز سے اب تک یعنی 75 یوم کے دوران 108 افراد نے مختلف مسائل کا شکار ہوکر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔ خودکشی اور خودسوزی واقعات کے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ معمولی باتوں پر بھی مرد و خواتین نے خودکش

انڈیا اسوسی ایشن 2014 ایگزیبیشن کا آج آخری دن

حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) ’’انڈیا اسوسی ایشن 2014‘‘ جس کی چوتھی عالمی نمائش اور شہری ہوا بازی پر کانفرنس کا 12 مارچ کو آغاز ہوا، بیگم پیٹ ایرپورٹ پر اتوار تک جاری رہے گی۔ اسی دوران مارک جفریز کی جانب سے ایروباکٹس کا مظاہرہ، ایرشوز، ایروباٹکس کی نمائش اتوار کو صبح 11 تا 1.30 بجے اور 3.30 بجے سہ پہر اہتمام عمل میں آئے گا۔ بیگم پیٹ ایرپو

انڈیا اسوسی ایشن 2014 ایگزیبیشن کا آج آخری دن

حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) ’’انڈیا اسوسی ایشن 2014‘‘ جس کی چوتھی عالمی نمائش اور شہری ہوا بازی پر کانفرنس کا 12 مارچ کو آغاز ہوا، بیگم پیٹ ایرپورٹ پر اتوار تک جاری رہے گی۔ اسی دوران مارک جفریز کی جانب سے ایروباکٹس کا مظاہرہ، ایرشوز، ایروباٹکس کی نمائش اتوار کو صبح 11 تا 1.30 بجے اور 3.30 بجے سہ پہر اہتمام عمل میں آئے گا۔ بیگم پیٹ ایرپو

دفتر سیاست پر بی ایڈ اور ایمسیٹ کوچنگ

حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) بی ایڈ انٹرنس ٹسٹ ایڈسٹ 2 جون کو مقرر ہے۔ اس کیلئے ڈگری کامیاب یا اب ڈگری سال آخر شریک امتحان امیدوار اہل ہیں۔ فارم صرف آن لائن داخل کرنا ہے۔ ایمسیٹ (انجینئرنگ ؍ میڈیکل) انٹرنس 22 مئی کو رکھا گیا ہے۔ اس کیلئے کوچنگ، ٹسٹ میٹریئل کے ساتھ رہنمائی کی جارہی ہے۔ کوچنگ رجسٹریشن کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیا

پون کلیان کا فلاپ شو، محمد علی شبیر کا ردعمل

حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) کانگریس کے سینئر قائد سابق وزیر مسٹر محمد علی شبیر نے فلم اسٹار وجنا سینا پارٹی کے صدر پون کلیان پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آج گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے رکن قانون ساز کونسل مسٹر محمد علی شبیر نے کہا کہ 129 سالہ تاریخ رکھنے والی کانگریس پارٹی کو ہٹاؤ کا نعرہ دیتے ہوئے بچکا

رینوکا چودھری کو کانگریس الیکشن کمیٹی سے نکالنے تلنگانہ قائدین کا مطالبہ

حیدرآباد 14 مارچ ( این ایس ایس ) تلنگانہ کانگریس قائدین نے آج کل ہند کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی سے اپیل کیا کہ وہ سابق رکن پارلیمنٹ رینوکا چودھری کو پارٹی کی الیکشن کمیٹی سے علیحدہ کردیں۔ سونیا گاندھی کے نام ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے تلنگانہ کانگریس قائدین نے شکایت کی کہ رینوکا چودھری علاقہ کے عوام کی توقعات پر پورا اترنے میںناک