مسلم نعشوں کی تدفین

حیدرآباد 18 مارچ (سیاست نیوز) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کو ریلوے پولیس کاچیگوڑہ سے سب انسپکٹر پولیس محمد ریاض کا مراسلہ وصول ہوا اور پولیس شاہ عنایت گنج سے محمد شریف کا موصول ہوا جس میں 4 مسلم نعشوں کی تدفین کی درخواست کی گئی اس طرح پولیس منگل ہاٹ 1 ،پولیس افضل گنج 1 ، پولیس بیگم بازار 1 ، پولیس گولکنڈہ 1،پولیس راجندر نگر 1 ، پو

ٹی آر ایس دھوکہ باز ‘ تلگودیشم کا فرقہ پرست ایجنڈہ : رضی الدین احمد

حیدرآباد /18 مارچ (سیاست نیوز) سکریٹری پردیش کانگریس رضی الدین احمد نے ٹی آر ایس کو دھوکہ باز اور تلگودیشم کو فرقہ پرستی کا ایجنڈا رکھنے والی جماعت قرار دیا اور کہا کہ علحدہ تلنگانہ تشکیل دینے والی کانگریس تلنگانہ کی تعمیر نو میں اہم رول ادا کریگی۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس سیکولر جماعت ہے، جو اقلیتوں کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے۔ اقلیتی

گریٹرحیدرآباد میں 85فیصدسڑکوں کی توسیع کا کام تعطل کا شکار

حیدرآباد18مارچ (سیاست نیوز)۔ حیدرآباد سائبرآباد ٹریفک پولیس،اور گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے توسیع کیلئے 85 فیصدسڑکوں کی نشاندہی کی ہے تاہم سیاسی و فنی وجوہات کے سبب توسیع کو یقینی نہیں بنایا جاسکا۔ جبکہ میونسپل حکا م کا کہنا ہے کہ سڑکوں کی توسیع کیلئے خانگی جائیدادوں کے حصول میں دشواری ہو رہی ہے۔ اسکے علاوہ توسیع سے مت