حجامہ لگانا حضور اکرمؐ کی سنت، قدیم اور بہتر طریقہ علاج
دفتر سیاست میں خواتین کا مفت حجامہ کیمپ ، پروفیسر رحیم النساء اور دیگر کا خطاب
دفتر سیاست میں خواتین کا مفت حجامہ کیمپ ، پروفیسر رحیم النساء اور دیگر کا خطاب
طلبہ بھی پریشان حال‘ ذہنی تناؤ میں اضافہ، صورتِ حال پر فوری کنٹرول کی ضرورت
اعظم پورہ چمن میں تلگو دیشم پارٹی کا انتخابی جلسہ ، محمد مظفر علی خاں کا خطاب
حیدرآباد۔/21مارچ، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ نے دعویٰ کیا کہ ان کی پارٹی دو تہائی اکثریت کے ساتھ تلنگانہ میں برسر اقتدار آئے گی۔ انہوں نے تلنگانہ کی 16لوک سبھا نشستوں پر کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ تلنگانہ بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چندرشیکھر راؤ نے کانگریس تلنگانہ قائدین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا
حیدرآباد 21 مارچ ( پی ٹی آئی ) بی جے پی ‘ تلگودیشم پارٹی ‘ لوک ستہ اور حال ہی میں تشکیل شدہ جنا سینا پارٹی ( جو تلگو فلم اسٹار پون کلیان نے قائم کی ہے ) امکان ہے کہ ریاست میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کیلئے ایک وسیع اتحاد کرینگے ۔ یہ چاروں جماعتیں انتخابات کا سامنا کرنے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوسکتی ہیں۔ بی جے پی اور تلگودیشم پارٹی پہلے
احمد آباد 21 مارچ ( پی ٹی آئی ) تلگو اداکار و جنا سینا پارٹی کے سربراہ پون کلیان نے ‘ جو کانگریس لیڈر چرنجیوی کے بھائی ہیں ‘ آج چیف منسٹر گجرات نریندر مودی سے ملاقات کی اور وزارت عظمی امیدوار کیلئے ان کی تائید کا اعلان کیا ۔ پون کلیان نے حال ہی میں جنا سینا پارٹی قائم کی ہے ۔ تاہم انہوں نے سیما آندھرا میں بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے تعلق س
آئندہ ہفتے تشکیل ۔ چھ ماہ میں سفارش پیش کرنے کا وقت : رمیش
حیدرآباد 21 مارچ ( آئی این این ) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر پنالہ لکشمیا نے آج پردیش کانگریس کے 17 ترجمانوں کا تقرر عمل میں لایا ۔ جن قائدین کو پردیش کانگریس کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے ان میں ڈاکٹر ملو روی ‘ بی کملاکر راؤ ‘ بی مہیش کمار گوڑ ‘ چٹی اومیش راؤ ‘ پی رمیش ‘ جی نارائن ریڈی ‘ کے مرتینجم ‘ ایس ایس راؤ ‘ بی نرسا گوڑ ‘ جی
حیدرآباد /21 مارچ ( پریس نوٹ ) حج 2014 کیلئے درخواست فارم داخل کرنے کی کل ہفتہ 22 مارچ کو آخری تاریخ ہے ۔ قبل ازیں یہ تاریخ 15 مارچ تھی ۔ مرکزی حج کمیٹی نے عازمین حج کی سہولت کی خاطر درخواست داخل کرنے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کی تھی ۔ اس مدت کے دوران پروفیسر ایس اے شکور اسپیشل آفیسر آندھراپردیش اسٹیٹ حج کمیٹی نے ریجنل پاسپورٹ آفیسر سے
وجئے واڑہ 21 مارچ ( پی ٹی آئی ) سینئر بی جے پی لیڈر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا انتخابات میں اپنے طور پر 300 نشستیں حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ انہوں نے سیما آندھرا بی جے پی یونٹ سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ علاقائی جماعتیں اپنے طور پر مرکز میں حکومت نہیں بنا سکتیں اس لئے انہیں قومی جماعتوںکی تائید کرنی ہوگی ۔ انہو
سریکا کلم 21 مارچ ( پی ٹی آئی ) سیما آندھرا میں کانگریس کے امکانات کو بہتر بنانے کیلئے مرکزی وزیر چرنجیوی اور دوسرے پارٹی قائدین نے آج عوامی رابطہ پروگرام شروع کیا ۔ چرنجیوی کو پارٹی نے سیما آندھرا میں تشہیری مہم کا صدر نشین نامزد کیا ہے ۔ دوسرے سیما آندھرا قائدین اور خود چرنجیوی اس پروگرام کے حصے کے طور پر پارٹی قائدین اور کارکنوں سے
وجئے واڑہ 21 مارچ ( پی ٹی آئی ) تلگودیشم اور بی جے پی کے درمیان بات چیت کی اطلاعات کے درمیان بی جے پی ترجمان پرکاش جاوڈیکر نے آج اس امید کا اظہار کیا کہ کانگریس کی مخالف جماعتیں بہت جلد اتحادکرلیں گی ۔ تلگودیشم کے ساتھ نشستوں کی تقسیم پر بات چیت کا بالواسطہ حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابی مفاہمت کیلئے وقت نکلتا جا رہا ہے ۔ جلد ا
حیدرآباد 21 مارچ ( پی ٹی آئی ) تروملا کے جنگلاتی علاقہ میں لگنے والی آگ پر آج شام قابو پالیا گیا ہے جبکہ اسی علاقہ میں ایک اور مقام پر بھی ہلکی سے آگ لگنے کی اطلاع ہے ۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی ۔ آگ لگنے کے تازہ واقعہ کے پیش نظر تروملا تروپتی دیواستھانم نے انڈین ائر فورس کے ہیلی کاپٹرس واپس نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جو کل صبح سے آگ بجھان
انتخابی سیاست سے سبکدوشی پر جناب زاہد علی خاں کی ستائش
انقلابی مصنف ورا ورا راؤ کا بیان
فلم اسٹار پون کلیان کا سرمنڈوادینے کا انتباہ، محمد علی شبیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
حیدرآباد ۔ 21 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام نواز ہیلت کیر سنٹر کے تعاون سے خواتین کے کہنہ امراض کا ایک ہفتہ مفت تشخیصی کیمپ کا بروز چہارشنبہ 26 تا 31 مارچ تک 10 بجے دن سے 3 بجے دن تک بمقام نواز کیر سنٹر روبرو ٹولی چوکی بس اسٹانڈ انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینٹر کیمپ نے بتایا کہ حیدرآباد کے ماہر ام