سابق رکن اسمبلی کانگریس بھیما ورم ‘ تلگودیشم پارٹی میں شامل

حیدرآباد۔24مارچ ( سیاست نیوز) کانگریس قائدین کی تلگودیشم میں شمولیت کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے بھیماورم کے سابق رکن اسمبلی ( کانگریس ) نے آج صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کر کے تلگودیشم میں شمولیت اختیار کرلی ۔ ایک اور قائد کانگریس وشاکھاپٹنم بی سرینواس راؤ نے بھی صدر تلگودیشم سے ملاقات کرکے تلگودیشم میں شمولیت اختیار ک

شیلجہ ناتھ و پی ستیہ نارائنا بھی تلگودیشم میں شامل ہونگے !

حیدرآباد 24 مارچ ( این ایس ایس ) سابق چیف منسٹر و جئے سمیکھیا آندھرا پارٹی سربراہ کرن کمار ریڈی کو سیاسی جھٹکا دیتے ہوئے ان کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے چار قائدین سائی پرتاپ ‘ پیتانی ستیہ نارائنا ‘ شیلجہ ناتھ اور ہرشا کمار نے ان کے اجلاس میں شرکت سے گریز کیا ۔ اس طرح متحدہ آندھرا نعرہ پر جماعت قائم کرنے کے باوجود بھی کرن کمار ریڈی

تلنگانہ اور آندھرا میں گرم موسم

حیدرآباد۔24مارچ ( سیاست نیوز) تلنگانہ اور سیما آندھرا میں ائندہ 48گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے ذرائع نے بتایا کہ اگلے دو یوم میں موسم میں کوئی خاص تبدیلی واقع نہیں ہوگی ۔ شہر حیدرآباد اور مضافات میں آئندہ دو یوم کے دوران مطلع آبرآلود رہے گا جبکہ درجہ حرارت اعظم ترین 38اور اقل ترین 24ڈگری سلسیس رہیگا ۔ اننت پور میں

ایم ڈی یونانی حصہ دوم کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد 24 مارچ ( پریس نوٹ ) ڈاکٹر این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت وجئے واڑہ نے ایم ڈی یونانی حصہ دوم کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ کلیات طب میں 1024321, 1024322, 1024323, 1024324, 1024325 ‘ تحفظ و سماجی طب میں 1024326,1024327,1024328 ‘ قبالات و امراض نسواں میں 1024310,1024311, 1024312, 1024313, 1024314 ,1024315, 1024316, 1024317, 1024318 معلجات میں 0224305, 1024301, 1024302, 1024303, 1024304, 1024305, 1024306, 1024307, 1024308,1024309 اور ع

ادارہ سیاست سے خواتین کے کہنہ مشق امراض کا مفت تشخیصی کیمپ

حیدرآباد ۔ 24 ۔ مارچ : ( راست ) : ادارہ سیاست کی جانب سے نواز ہیلت کیر سنٹر کے تعاون سے خواتین کے کہنہ امراض کا ایک ہفتہ مفت تشخیصی کیمپ 26 تا 31 مارچ کو صبح 10 تا 3 بجے دن تک نواز ہیلت کیر سنٹر روبرو ٹولی چوکی بس اسٹانڈ منعقد ہوگا ۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینٹر کیمپ نے بتایا کہ حیدرآباد کے ماہر امراض نسواں ڈاکٹر عاصم سلطانہ خواتین کا مفت معا

عبدالقدیر اور گنیش کی رہائی کو ممکن بنانے پر زور

حیدرآباد۔24مارچ(سیاست نیوز) مقرر سزا ء کی تکمیل کے باوجود ریاست کی مختلف جیلوں میں محروس سیاسی قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کو تلنگانہ کی تمام سیاسی جماعتیں اپنے انتخابی منشور میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انقلابی مصنف ورا ورا رائو نے کہاکہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے فوری بعد 3جون کو ریاستی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے پہلے