تلنگانہ میں کانگریس یا بی جے پی سے اتحاد ناممکن : ٹی ویرا بھدرا راؤ کی صحافت سے ملاقات

حیدرآباد 25 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں کانگریس یا بی جے پی سے مفاہمت سے انکار کرتے ہوئے سکریٹری تلنگانہ سی پی ایم ٹی ویرا بھدرا نے کہاکہ بی جے پی فرقہ پرستی اور مذہب کی سیاست کرنیوالی جماعت ہے تو کانگریس سرمایہ داروںکی پشت پناہی سے غریب ومتوسط طبقات کو نظر اندازکررہی ہے۔ تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ کی صحافت سے ملاقات کے دوران

بی جے پی میں شمولیت کی تردید : ستیہ نارائنا

حیدرآباد /25 مارچ (سیاست نیوز) سابق صدر پردیش کانگریس بی ستیہ نارائنا نے بی جے پی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ’’جی کشن ریڈی کون ہیں؟‘‘۔ واضح رہے کہ ریاست کی تقسیم کے بعد کانگریس ہائی کمان نے تلنگانہ اور سیما۔ آندھرا کے لئے دو علحدہ علحدہ پردیش کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، جس کے بعد بی ستیہ نارائنا سیاسی سرگرمیوں

سی پی آئی سے مفاہمت کیلئے ٹی آر ایس و کانگریس کوشاں

کیشو راؤ کی مخدوم بھون آمد ۔ ڈاکٹر کے نارائنا کا چندر شیکھر راؤ کے ٹال مٹول انداز پر اظہار ناراضگی
نارائنا ‘ عزیز پاشاہ اور دوسروں کی صدر تلنگانہ پردیش کانگریس پنالہ لکشمیا سے بھی ملاقات اور بات چیت