ایمسیٹ 2014 مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر سی ای ڈی ایم کے بموجب محکمہ اقلیتی بہبود ، حکومت آندھرا پردیش کے زیر سرپرستی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات ، جامعہ عثمانیہ کے زیر اہتمام ایمسیٹ 2014 میں شرکت کرنے والے اقلیتی امیدوار یعنی مسلم ، عیسائی ، سکھ ، بدھسٹ اور پارسی طبقات سے تعلق رکھنے والوں کے لیے سنٹر سی ا

ریاست کی تقسیم کے عمل کو تیز رفتار اور شفاف بنانے نرسمہن کی ہدایت

حیدرآباد۔/26مارچ، ( این ایس ایس )گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج کہا کہ ریاست کی تنظیم جدید کیلئے مختلف کمیٹیوں کی طرف سے پیش کی جانے والی تجاویز پر منصفانہ و شفاف انداز میں عمل کیا جائے تاکہ 2جون کو قائم ہونے والی دونوں نئی حکومتوں کیلئے قابل قبول ہوسکیں۔ مسٹر نرسمہن نے اعادہ کیا کہ تمام مباحث اور نمائندگیاں نئی ریاستی حکومتوں کو خوشگ

ایم بی بی ایس پرچوں کا افشاء، 100 کروڑ کا اسکام ، گورنر کو اندرون 48گھنٹے رپورٹ کی پیشکشی

حیدرآباد۔/26مارچ، ( سیاست نیوز) ریاستی سطح پر این ٹی آر ہیلت یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ میڈیکل پی جی انٹرنس ٹسٹ میں پیش آئے پرچوں کے افشاء سے متعلق 100کروڑ روپئے کے اسکام اور دیگرمبینہ بے قاعدگیوں کے واقعات کی ریاستی سی بی سی آئی ڈی کے ذریعہ جاری تحقیقات سے متعلق ایک جامع رپورٹ، آئندہ 48گھنٹوں میں سی بی سی آئی ڈی کی جانب سے ریاستی گورن

تلنگانہ میں کانگریس کے 10ارکان پارلیمنٹ کو دوبارہ ٹکٹ

حیدرآباد۔/26مارچ، (سیاست نیوز) صدر کانگریس مسز سونیا گاندھی کی قیامگاہ پر کانگریس الیکشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں علاقہ تلنگانہ کے موجودہ 10ارکان پارلیمنٹ اور 55اسمبلی حلقوں میں امیدواروں کے ناموں کو تقریباً قطیعت دے دی گئی ہے۔ کانگریس وار روم میں بھی علحدہ اجلاس منعقد ہوا ۔ کھمم لوک سبھا حلقہ سی پی آئی کیلئے چھوڑنے اور حلقہ

کانگریس نے خیرات میں تلنگانہ نہیں دیا

حیدرآباد ۔26 مارچ (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے صدر چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ سینکڑوں نوجوانوں کی قربانیوں اور طویل عوامی جدوجہد کے بعد تلنگانہ حاصل ہوا ہے لیکن افسوس کہ کانگریس پارٹی تلنگانہ دینے کا دعویٰ کچھ اس طرح کر رہی ہے جیسے اس نے ثواب کیلئے تلنگانہ دیا ہے۔

انکم ٹیکس دفاتر، ہفتہ، اتوار ، پیر کو بھی کھلے رہیں گے

حیدرآباد۔/26مارچ، ( پریس نوٹ ) چیف کمشنر انکم ٹیکس ۔I ، آندھرا پردیش نے مطلع کیا ہے کہ ریاست بھر میں محکمہ انکم ٹیکس کے تمام دفاتر 29( ہفتہ)، 30 (اتوار) اور 31مارچ ( پیر ) کو بھی کھلے رہیں گے۔ انکم ٹیکس بقایاجات کی ادائیگی میں سہولت کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا۔

ایس ایس سی امتحانات کا آج سے آغاز

حیدرآباد۔/26مارچ، ( پریس نوٹ ) ایس ایس سی سالانہ امتحانات کا ریاست بھر میں 27مارچ جمعرات سے آغاز ہوگا جو 15اپریل تک جاری رہیں گے۔ جن کے اوقات صبح 9:30 بجے تا دوپہر 12:00 بجے رہیں گے۔ ان امتحانات کے لئے حیدرآباد اور اضلاع میں مجموعی طور پر 5,658 مراکز قائم کئے گئے ہیں جہاں ریاست بھر کے 21,076 اسکولس کے تقریباً 12,26,460 طلباء و طالبات شرکت کریں گے۔ ڈائ

بی جے پی سے تلگودیشم کی مفاہمت پر اجتماعی فیصلہ کو ترجیح: کشن ریڈی

حیدرآباد۔/26مارچ، ( پی ٹی آئی) تلگودیشم اور بی جے پی کے مابین انتخابی مفاہمت پر جاری شش و پنج کے درمیان بی جے پی تلنگانہ یونٹ کے صدر جی کشن ریڈی ایم ایل اے نے آج کہا کہ ان کی پارٹی مفاہمت جیسے مسئلہ پر اجتماعی فیصلہ کرے گی۔ تاہم انہوں نے چند تلگودیشم قائدین کے ان تبصروں پر تنقید کی کہ چند بی جے پی قائدین دونوں جماعتوں کے مابین مفاہمت کی

مولانا عبدالقوی کی گرفتاری پر کمشنر دہلی کونوٹس

حیدرآباد۔/26مارچ، ( پریس نوٹ ) آندھرا پردیش ریاستی اقلیتی کمیشن نے مولانا محمد عبدالقوی صدر نشین ادارہ اشرف العلوم و نائب صدر جمعیتہ العلماء حیدرآباد کی دہلی میں 23مارچ کو سادہ لباس میں ملبوس بعض نامعلوم افراد کی جانب سے اُٹھالئے جانے کے واقعہ پر دہلی کے کمشنر پولیس کے نام ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کرنے اور اند

پسماندہ طبقات میں سدھار کیلئے دلت اور مسلم اتحاد وقت کی اہم ضرورت

حیدرآباد۔26مارچ(سیاست نیوز) آصف جاہی حکمرانوں نے کبھی بھی چھوت چھات کے رواج کو فروغ نہیں دیا بلکہ آصف جاہی اور قطب شاہی حکمرانوں نے اچھوت سمجھے جانے والی طبقات کو مراعات اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے کاکام کیاہے۔ سینئر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آندھرا پردیش وصدر ریپبلکن پارٹی آف انڈیا مسٹر بوجا تارکم نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہاکہ آصف

تلنگانہ کانگریس قائدین میں ٹکٹوں پر تجسس برقرار

حیدرآباد /26 مارچ (سیاست نیوز) کانگریس قائدین دہلی پہنچ گئے، تاہم ٹکٹوں کی تقسیم پر تجسس برقرار ہے۔ 2014 ء کے عام انتخابات کے لئے اُلٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، رائے دہی کے لئے صرف 34 دن باقی رہ گئے ہیں۔ مقامی اداروں کی انتخابی مہم سے ہی سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ دہلی میں کانگریس اسکریننگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جب کہ کانگر

ساوتھ سنٹرل ریلوے میں شکایت کی وصولی کیلئے ایس ایم ایس خدمات

حیدرآباد ۔ 26 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : سرکاری محکموں کے متعلق سرکاری محکمہ جات میں شکایت کرنا اب تک بے فیض تصور کیا جاتا تھا اور یہ کہا جاتا تھا کہ کوئی سرکاری عہدیدار اپنے محکمہ کے ملازمین کے خلاف کارروائی نہیں کرتا ۔ اسی لیے شکایت کرنا ہی بے فیض ہے لیکن اب سرکاری محکمہ جات بھی عصری ٹکنالوجی کے ذریعہ شکایات کی وصولی اور ان کو دور کرنے ک

ٹی آر ایس کے ذریعہ ہی مسائل کا حل : ہریش راؤ

حیدرآباد ۔26 ۔ مارچ (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے ڈپٹی فلور لیڈر ہریش راؤ نے کہا کہ تلنگانہ میں سیما آندھرا پارٹیوں کی کوئی ضرورت نہیں اور آئندہ انتخابات میں عوام سیما آندھرا پارٹیوں کا تلنگانہ سے صفایا کردیں گے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ہریش راؤ نے کہا کہ مجوزہ انتخابات کی مخالف تلنگانہ جماعتوں کے امیدواروں کی ضمانت بھی ضب

انتخابی ضابطہ اخلاق پر موثر عمل آوری کی خواہش ۔ انتخابی نگران کمیٹی

حیدرآباد ۔ 26 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : انتخابی نگرانی کمیٹی نے آج اعلان کیا کہ وہ بلدیہ ، ضلع پریشد ، ایم پی پیز اور عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن اور چیف الکٹورل آفیسر کے ساتھ کام کررہی ہے ۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس لکشمن راؤ ، جسٹس ریڈپا ریڈی ، مادھو راؤ سابق چیف سکریٹری چلکانی راو ، سرینواس ریڈی نے بتایا کہ انتخ

اشتہاری مہم کے لیے ایم سی ایم سی کی اجازت ضروری

حیدرآباد ۔ 26 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : کلکٹر حیدرآباد نے آج تمام سیاسی امیدواروں ، سیاسی جماعتوں کو اس بات سے مطلع کیا کہ وہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں اپنی اشتہاری مہم کے لیے میڈیا سرٹیفیکشن اینڈ مانٹرنگ کمیٹی ( ایم سی ایم سی ) کی منظوری کو یقینی بنائے ۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کلکٹر حیدرآباد ایم مکیش کمار مینا جن کے ہ

قبرستان توپ خانہ گوشہ محل کی بے حرمتی رکوانے میں وقف بورڈ کامیاب

حیدرآباد ۔ 26 ۔ مارچ : ریاستی وقف بورڈ کی شکایت پر جی ایچ ایم سی نے کارروائی کرتے ہوئے توپ خانہ قبرستان گوشہ محل کی باونڈری وال کو لگاکر تعمیر کردہ 30 ڈبوں کو منہدم کردیا ۔ اس سلسلہ میں وقف بورڈ کے ذرائع اور مقامی عوام نے بتایا کہ اس قبرستان کے متولی نے ہی مبینہ غیر قانونی طور پر یہ ڈبے تعمیر کروائے اور انہیں مختلف کرایہ داروں کو 3000 روپئ