ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد 28 مارچ (سیاست نیوز) یاقوت پورہ اور اپو گوڑہ کے علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 32 سالہ لوہی داس جو پیشہ سے خانگی ملازم شیوا جی نگر اپو گوڑہ میں رہتا تھا۔ یاقوت پورہ اور اپو گوڑہ کے درمیان ریلوے لائن کو عبور کرنے کی کوشش میں تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس

تلنگانہ میں تلگودیشم کی انتخابی مفاہمت کو دو دن میں قطعیت

حیدرآباد 27 مارچ( سیاست نیوز)تلنگانہ تلگودیشم پارٹی نے کہا ہیکہ علاقہ تلنگانہ کی اسمبلی و لوک سبھا کی نشستوں کیلئے آئندہ ماہ منعقد ہونے والے انتخابات کیلئے انتخابی مفاہمت کو آئندہ دو تین یوم میں قطعیت دے دی جائے گی اور اپنی ہم خیال سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہی انتخابی مفاہمت کرنے تلگودیشم پارٹی صدر مسٹر این چندرا بابونائیڈو کو تجویز پ