تلگودیشم ۔ بی جے پی مفاہمت پر بات چیت جاری ‘ اگادی پر اعلان متوقع

حیدرآباد /28 مارچ ( سیاست نیوز ) تلگو دیشم پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان انتخابی مفاہمت تقریباً قطعیت پاچکی ہے اور بہت جلد اس انتخابی مفاہمت کا باضابطہ اعلان ہونے کی توقع ہے ۔ صدر تلگودیشم پارٹی مسٹر این چندرا بابو نائیڈو سے بھارتیہ جنتا پارٹی قومی ترجمان مسٹر پرکاش جاؤڈیکر نے ان کی قیامگاہ واقع جوبلی ہلز پر دو گھنٹے طویل م

جنا سینا پارٹی انتخابات میں اپنے امیدوار نامزد نہیں کرے گی

حیدرآباد 28 مارچ ( پی ٹی آئی ) تلگو فلم اسٹار و جنا سینا پارٹی کے بانی پون کلیان نے اعلان کیا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا و اسمبلی انتخابات میں اپنے امیدوار نامزد نہیں کریگی ۔ اس طرح انہوں نے کئی جماعتوں اور قائدین کو راحت فراہم کی ہے ۔ پون کلیان نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ووٹوں کی تقسیم ہو ۔ وہ نہیں چاہتے کہ 2009 کا اعادہ ہو جب ان کے بھائی نے پ

چندرا بابو نائیڈو نے پون کلیان کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

حیدرآباد 28 مارچ ( این ایس ایس ) ایک غیر متوقع تبدیلی میں تلگودیشم سربراہ این چندرا بابو نائیڈو نے جنا سینا پارٹی سربراہ پون کلیان کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے ووٹ تقسیم نہ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ نائیڈو نے کہا کہ پون کلیان نے رائے دہندوں پر زور دیا کہ وہ صرف موثر اور کارکرد قائدین کو ہی ووٹ دیں کیونکہ اب تجربوں کا وقت نہ

ریاست میں عام آدمی پارٹی کے 9 لوک سبھا امیدواروں کا اعلان

حیدرآباد 28 مارچ ( پی ٹی آئی ) عام آدمی پارٹی نے آندھرا پردیش میں 9 لوک سبھا حلقوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے ۔ پارٹی نے آر سرینواس ( نظام آباد ) ‘ چندنا چکرورتی ( ملکاجگری ) ‘ چنتا سوامی ( ورنگل ۔ ایس سی ) چھایا رتن ( سکندرآباد ) ‘ آر وینکٹ ریڈی ( چیوڑلہ ) ‘ کے وی بی ویرا ورا پرساد ( گنٹور ) ‘ جئے دیو انجراپو ( سریکا کلم ) ‘ ایڈا چینیا (

تقسیم ملازمین کی ذمہ دار کمیٹی کی آج ائمپلائزاسوسی ایشن سے ملاقات

حیدرآباد 28 مارچ ( پریس نوٹ ) سیما آندھرا اور تلنگانہ میں ملازمین کی تقسیم کیلئے رہنما خطوط کی تیاری میں حکومت ہند کی معاون کمیٹی ‘ جس کے سربراہ مسٹر سی آر کمل ناتھن ہیں ‘ 29 مارچ کو سیکریٹریٹ میں محکمہ فینانس کے کانفرنس ہال میں ملازمین کی ان اسوسی ایشنوں سے ملاقات کریگی جو اس سے نمائندگی کرنا چاہتے ہیں۔ یہ نمائندگیاں تلنگانہ اور آند

ویزاگ آئی ٹی آئی پرنسپل غیر محسوب اثاثہ جات کیس میں گرفتار

حیدرآباد 28 مارچ ( پی ٹی آئی ) وشاکھا پٹنم میں ایک سرکاری آئی ٹی آئی کے پرنسپل کو اپنے معلنہ ذرائع آمدنی سے زیادہ اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ ایک معتبر اطلاع پر پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ان کے دفاتر اور مکان پر کل دھاوے کئے گئے ۔ انسداد کرپشن بیورو کے ایک اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی ۔ کہا گیا ہے کہ دو کروڑ ر

اُردو یونیورسٹی میں پہلا مہاراجہ سر کشن پرشاد شادؔ میموریل لکچر

حیدرآباد ۔ 28 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ) : مولاناآزاد نیشنل اردویونیورسٹی، مرکز برائے اردو زبان‘ ادب وثقافت کے زیر اہتمام 4/اپریل ، 3 بجے سہ پہر مہاراجہ سرکشن پرشاد شادؔ میموریل لکچر کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ڈائرکٹر مرکز پروفیسر خالد سعید کے بموجب پروفیسر محمد میاں‘ شیخ الجامعہ صدارت کریں گے۔ اس لکچر میں محققِ دکن ڈاکٹر داؤد اشرف بعنوان ’

بلدی انتخابات میں ویلفیر پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل

حیدرآباد ۔ 28 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ملک معتصم خاں صدر ویلفیر پارٹی نے بلدیہ انتخابات میں ویلفیر پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لیے آندھرا پردیش کی عوام سے اپیل کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ویلفیر پارٹی ریاست میں پہلی بار انتخابات میں حصہ لے رہی ہے ۔ صحت مند سیاست کے فروغ کے لیے ویلفیر پارٹی کو کامیاب بنائیں ۔ پارٹی عوام کی ترقی کے لیے