حصول ٹکٹ کے لیے غیر سنجیدہ افراد کی بھر مار ، پارٹیوں کے لیے درد سر
جئے سمکھیا آندھرا پارٹی اور دیگر پارٹیوں میں قائدین کا تانتا
جئے سمکھیا آندھرا پارٹی اور دیگر پارٹیوں میں قائدین کا تانتا
حیدرآباد ۔ 2 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ملک بھر میں عام انتخابات کے شیڈول کی اجرائی کے بعد سے انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہوچکا ہے اور سیاسی جماعتیں انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کرچکی ہیں لیکن آج آندھرا پردیش چیف الکٹورل آفیسر کی جانب سے ریاست میں 30 اپریل کو ہونے والے پہلے مرحلہ کے انتخابات کے اعلامیہ کی اجرائ
حیدرآباد ۔ 2 ۔ اپریل : ( راست ) : ویلفیر پارٹی نے لوک سبھا و اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ لوک سبھا کے انتخابات میں نظام آباد سے ملک معتصم خاں صدر آندھرا پردیش ، کرنول سے ڈاکٹر ناگیلا ایلیا اور وجئے واڑہ سے کمبالا سبرامنیم شاستری ویلفیر پارٹی کی جانب سے حصہ لیں گے ۔ اسمبلی انتخابات میں ویلفیر پارٹی
عام انتخابات کے پیش نظر گاندھی بھون میں سیکوریٹی تخفیف پر اقدام
ٹی آر ایس اور کانگریس کا صفایا کرنے تلگو دیشم کا عزم ، ای دیاکر راؤ
حیدرآباد۔2اپریل(سیاست نیوز) تلنگانہ حامی جہدکار وں کو نظر انداز کرنے کا کانگریس ‘ ٹی آر ایس پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے مختلف مذہبی‘ فلاحی و انقلابی تنظیموں کے ذمہ د اران نے مجوزہ عام انتخابات میں کانگریس اور ٹی آر ایس کے خلاف تلنگانہ حامی جہدکاروں کو آزاد امیدوار بنانے کا اعلان کیا۔ آج پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر م
تلگو دیشم اور ویلفیر پارٹی سے ٹکٹوں کا پیشکش ، ٹی آر ایس اور کرن کمار کی جماعت کا بھی غور
ماویسٹوں کے خلاف گرین ہنٹ پر ردعمل ظاہر کرنے پر زور
گن پارک پر تلنگانہ پرجا فرنٹ کے تلنگانہ پر کتابچہ کا رسم اجراء ، قائدین فرنٹ کا خطاب
نامزدگیوں کے ادخال کا آغاز ہوجائیگا ۔ 9 اپریل ادخال کی آخری تاریخ : سیما آندھرا کیلئے اعلامیہ 12 اپریل کو جاری ہوگا
پارٹی کا ادعا ۔ ارکان اسمبلی ‘ وزرا اور دیگر قائدین کے انحراف سے پارٹی غیر متاثر : رام نارائن ریڈی
جی ویویک کی کانگریس میں واپسی کے بعد پارٹی سربراہ چندر شیکھر راؤ فکر مند
سابق سنٹرل ویجیلنس کمشنر پرتیوش سنہا صدر نشین ہونگے ۔ کیڈر کی تعداد اور زمرہ بندی پر تین ہفتوں میں فیصلہ متوقع
حیدرآباد۔یکم اپریل، ( سیاست نیوز) حکومت نے کمشنر پولیس حیدرآباد انوراگ شرما ( آئی اے ایس ) کو ڈائرکٹر جنرل پولیس کے رتبہ پر ترقی دی ہے۔ اس سلسلہ میں چیف سکریٹری ڈاکٹر پی کے موہنتی نے آج جی او آر ٹی 1285جاری کیا۔ جی او کے مطابق مسٹر انوراگ شرما جو 1982ء آئی پی ایس بیاچ سے تعلق رکھتے ہیں انہیں سوپر ٹائم اسکیل ڈائرکٹر جنرل پولیس کے عہدہ پر تر
حیدرآباد ۔ یکم اپریل ( سیاست نیوز ) آندھرا پردیش ہائیکورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے جو چیف جسٹس کلیان جیوتی سین گپتا اور جسٹس پی وی سنجے کمار پر مشتمل تھی آج ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کی کہ وہ ریاست میں ہوئے میونسپلٹیز اور میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے نتائج 9 اپریل کو رائے شماری کے بعد جاری کرے ۔ امکان ہے کہ اس کیس میں درخواست گذا
الیکشن کمیشن کے اقدام پر غیریقینی صورتحال
مختلف ناموں پر غور ۔ پارٹی ووٹ بینک کو بڑھانے کی منصوبہ بندی
حلقہ کا انتخاب چندرا بابو نائیڈو سے مشاورت کے بعد ہوگا
حیدرآباد ۔ یکم اپریل ( این ایس ایس ) کریمنگر سے حیدرآباد سفر کرنے والے 41 مسافرین آج کرشماتی طور پر بچ گئے جبکہ ایک اور اے سی والوو بس میں آگ لگ گئی تاہم ڈرائیور نے حاضر دماغی سے کام لے کر حادثہ کو ٹال دیا ۔ آگ لگنے کا یہ واقعہ میدک ضلع کے کونڈا پاکا گاؤں میں پیش آیا ۔ اطلاعات کے بموجب آر ٹی سی کی اندرا بس کریمنگر سے 41 مسافرین کے ساتھ روان