تلنگانہ سے کانگریس کے 16 لوک سبھا و 110 اسمبلی امیدواروں کو قطعیت

تمام موجودہ ارکان پارلیمنٹ کو دوبارہ ٹکٹ : محبوب نگر سے جئے پال ریڈی اور حیدرآباد سے ایس کشن ریڈی امیدوار

محمد علی شبیر کو کاما ریڈی ‘ عبیداللہ کوتوال کو محبوب نگر ‘ ہنمنت راؤ کو عنبر پیٹ اور وجئے شانتی کو میدک اسمبلی حلقہ سے ٹکٹ

پون کلیان ‘ تلگودیشم کے ہاتھ کا کھلونا :آندھرا پردیش کانگریس

حیدرآباد 5 اپریل ( آئی این این ) آندھرا پردیش کانگریس کے ترجمان ردرا راجو ‘ پدما راجو نے آج الزام عائد کیا کہ تلگو اداکار و جنا سینا پارٹی کے سربراہ پون کلیان کو ‘ تلگودیشم پارٹی ‘ کانگریس کو نقصان پہونچانے استعمال کر رہی ہے ۔ اندرا بھون پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ چونکہ پون کلیان کو راست تلگودیشم