تلنگانہ میں تلگودیشم امیدواروں کی پہلی فہرست جاری
حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) تلگودیشم پارٹی نے عام انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے ۔ صدر تلگودیشم مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے تلنگانہ میں 3 حلقہ جات پارلیمنٹ اور 27 حلقہ جات اسمبلی سے تلگودیشم امیدواروں کا اعلان کردیا۔ مسٹر نائیڈو نے اس موقع پر پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے نیک توقعات کا اظہار کرتے ہ