عام آدمی پارٹی کے تلنگانہ و آندھرا کے 92 امیدواروں کا اعلان

حیدرآباد 7 اپریل ( سیاست نیوز ) عام آدمی پارٹی نے تلنگانہ اسمبلی کیلئے 63 اور آندھرا اسمبلی کیلئے 2 امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دے کر اعلان کردیا ہے ۔ عام آدمی پارٹی تشہیری مہم کمیٹی کے کنوینر بی راما کرشنما راجو نے کہا کہ آج 63 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیما آندھرا کیلئے مابقی امیدواروں کا بعد میں اعلان کیا جائیگا

تلگودیشم سے مستعفی نہ ہونے محمد سلیم کا اعلان

حیدرآباد۔/8اپریل، ( تبارک نیوز) تلگودیشم ایم ایل سی جناب محمد سلیم نے کہاہے کہ وہ تلگودیشم کے بی جے پی سے اتحاد کے باوجود پارٹی سے مستعفی نہیں ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ تلگودیشم سیکولر پارٹی ہے اور اس کی خدمات کا ریکارڈ ہے۔ جو لوگ بی جے پی سے اتحاد کے بعد پارٹی سے استعفی دے رہے ہیں وہ ان کا شخصی فیصلہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ 1990 سے پارٹی سے

عام آدمی پارٹی کا انتخابی منشور دیگر جماعتوں کے لیے نمونہ

حیدرآباد۔8اپریل(سیاست نیوز) رضاکارانہ تنظیم روڈ میاپ فارانڈین مسلمس نے عام آدمی پارٹی کے انتخابی منشور کو قومی اور علاقائی تمام سیاسی جماعتوں کے لئے ایک سبق قراردیتے ہوئے کہاکہ عام آدمی پارٹی نے اپنے منشور میں ملک کے تمام طبقات اور اقوام کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنا انتخابی منشور تیار کیا ہے جو قابلِ ستائش اقدام ہے۔ آج یہاں ایک

اہم سیاسی قائدین کے قریبی رشتہ دار انتخابی میدان میں

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( پی ٹی آئی ) : آندھرا پردیش میں آئندہ منعقد ہونے والے انتخابات میں یہ بات خاص طور پر دیکھی جارہی ہے کہ پارٹی خطوط سے بالاتر اہم سیاسی قائدین کے قریبی رشتہ دار سیاسی میدان میں اترتے ہوئے انتخابی مقابلہ کرنے آمادہ ہیں ۔ آنجہانی چیف منسٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے فرزند ، وائی ایس جگن موہن ریڈی ، جنہوں نے کانگریس ک

محکمہ بلدیہ کے برقی شعبے کی لاپرواہی ، اسٹریٹ لائٹ دن میں روشن

حیدرآباد ۔8۔اپریل ( سیاست نیوز ) ۔ شہر میں جیسے ہی ماہ اپریل شروع ہوتا ہے گرمی اپنی آب وتاب کا جلواہ دیکھانا شروع کردیتی ہے، درجہ حرارت کبھی 36 ڈگری رہتا ہے تو کبھی بڑھ کر 44ڈگری تک بھی ہوجاتا ہے۔ایسے حالات میں لوگ زیادہ تر اپنے گھروں میں ہی وقت گذارنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن لوگوں کو گھر میں اُس وقت دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب گھر میں

کانگریس حکومت تشکیل دے گی : پنالہ لکشمیا

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر پنالہ لکشمیا نے کہا کہ کانگریس پارٹی 15 لوک سبھا اور 80 اسمبلی حلقوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے نئی ریاست میں پہلی حکومت تشکیل دے گی ۔ شہیداں تلنگانہ کے پاس کانگریس امیدواروں کو حلف دلانے کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر پنالہ لکشمیا نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے