نامپلی کو ترقی یافتہ حلقہ میں تبدیل کرنا میری اولین ترجیح:فیروز خاں

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل (سیاست نیوز) حلقہ اسمبلی نامپلی سے تلگو دیشم پارٹی کے امیدوار محمد فیروز خاں نے واضح کردیا کہ وہ صرف اور صرف عوامی خدمت کے جذبہ کے تحت انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کسی عہدہ کے بغیر بھی گزشتہ 10 برسوں سے حلقہ اسمبلی نامپلی کے عوام کی بلا لحاظ مذہب و ملت خدمت کی ہے۔ حلقہ نامپلی کے سلم بستیوں اور غریبوں نے ان ک

مہیشورم حلقہ اسمبلی میں درپیش عوامی مسائل کو حل کرنے کا تیقن

حیدرآباد۔9اپریل(سیاست نیوز) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی قومی عاملہ کے رکن وسابقہ رکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا جناب سید عزیزپاشاہ نے آج مہیشورم اسمبلی حلقہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیااس موقع پر بالا پور چوراہے تامہیشورم منڈل دفتر ایک عظیم الشان ریالی بھی نکالی گئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میںکمیونسٹ کارکنوں نے حصہ لیا رکن قانو ن ساز

عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے گرمائی کلاسیس ، درخواستیں مطلوب

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : اردو دانی ، زبان دانی اور انشاء کے امتحانات شہر حیدرآباد و سکندرآباد کے علاوہ اضلاع و دیگر ریاستوں میں اردو زبان کی تعلیم کو عام کرنے کے لیے جو ادارے رضاکارانہ خدمات انجام دے رہے ہیں وہ عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ ادارہ سیاست کے زیر اہتمام تین درجات کے امتحانات کی تیاری کے لیے ٹرسٹ کی جانب سے شائع ک

مختلف طبقات کے کارپوریشن اور دیگر ادارہ جات کی تنظیم جدید

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل (سیاست نیوز) ریاست میں مختلف طبقات کی بھلائی سے متعلق کارپوریشنوں اور دیگر اداروں کی تنظیم جدید کے سلسلہ میں اعلیٰ سطح پر سرگرمیاں جاری ہیں۔ حکومت نے ابتداء میں فلاحی اداروں سے متعلق گزشتہ دو برسوں کی فائلوں کو علحدہ کرنے کی ہدایت دی تھی لیکن اب گزشتہ پانچ برسوں کی تمام فائلوں کو علحدہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ای

دونوں شہروں میں کانگریس قائدین کا ادخال پرچہ نامزدگی

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد سکندرآباد میں کانگریس کے قائدین وی ہنمنت راو ، ڈی ناگیندر ، ایم مکیش گوڑ ، وشنووردھن ریڈی ، انجن کمار یادو کے علاوہ دوسرے قائدین نے اپنے اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کی ہیں ۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آج آخری تاریخ ہونے کی وجہ سے دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں کانگریس کے تمام قائدین نے

بی جے پی امیدواروں کا اعلان دتاتریہ سکندرآباد سے امیدوار

حیدرآباد ۔ /8 اپریل (سیاست نیوز) قومی بی جے پی جنرل سکریٹری مسٹر جے پی نڈا نے رات دیر گئے علاقہ تلنگانہ کیلئے تلگودیشم پارٹی کے ساتھ ہوئی انتخابی مفاہمت میں بی جے پی کیلئے مختص 8 لوک سبھا حلقہ جات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے ۔ حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے ڈاکٹر بھگونت راؤ حلقہ لوک سبھا سکندرآباد سے مسٹر بنڈارو دتاتریہ ‘