کانگریس کو جمعیت العلماء کے 12 مطالبات قبول
مدینہ ایجوکیشن سنٹر میں جمعیت کا اجلاس ، صدر پی سی سی تلنگانہ پنالہ لکشمیا کی شرکت
مدینہ ایجوکیشن سنٹر میں جمعیت کا اجلاس ، صدر پی سی سی تلنگانہ پنالہ لکشمیا کی شرکت
سی پی آئی سے اتحاد پر قائدین کے ساتھ نا انصافی کا اعتراف : آنند بھاسکر
چندرابابو نائیڈو پر سیکولر اقدار پر مبنی سیاست سے منحرف ہونے کا الزام
قیادت سے دور رکھنے کی گہری سازش ، عثمان الہاجری اور دیگر کا بیان
نامپلی حلقہ اسمبلی میں فیروز خاں کے حق میں عوام کی غیر معمولی تائید
شاہ فنکشن ہال لکڑی کا پل میں مقرر ، مسلم سیاسی قائدین ، علماء و دانشوروں کی شرکت
اظہار مسرت،حافظ نوید افروز کا بیان
مجلس بچاؤ تحریک کے یاقوت پورہ اسمبلی کے امیدوار فرحت اللہ خاں کا جلسہ سے خطاب
نئی دہلی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی چار ریاستوں منی پور، ناگالینڈ، میگھالیہ اور اروناچل پردیش کے 6 لوک سبھا حلقوں میں رائے دہی مجموعی طور پر پرامن رہی۔ اس کے علاوہ اروناچل پردیش کی 80 رکنی اسمبلی کیلئے بھی رائے دہی ہوئی جس میں عوام کی کثیر تعداد نے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ کئی پولنگ بوتھ پر عام کی طویل قطاریں دیکھی گئی۔ من
سنگاریڈی۔/9اپریل، ( پی ٹی آئی) ٹی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ جنہوں نے آج حلقہ لوک سبھا میدک سے پرچہ نامزدگی داخل کیا، اعلان کیاکہ ان کے پاس 16 کروڑ 94 لاکھ 82ہزار 464 روپئے مالیتی اثاثوں کے مالک ہیں۔ لیکن وہ یا ان کے خاندان کے پاس کوئی موٹر کار نہیں ہے۔ کے سی آر کے اثاثوں میں 9,90,000 روپئے نقد ہیں۔ مالی سال 2012-13 کے دوران ان کی آمدنی 6,59,684
تروپتی۔/9اپریل، ( پی ٹی آئی) تروملا اور اطراف کے علاقوں میں آج ژالہ باری کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ عہدیداروں نے کہا کہ لارڈ وینکٹیشورا مندر کے پہاڑی علاقوں کے علاوہ سمہاچلم کے جنگلاتی علاقے میں زبردست بارش ریکارڈکی گئی۔ مندر کے ذرائع نے پی ٹی آئی سے کہا کہ بارش کے نتیجہ میں درجہ حرارت میں قابل لحاظ کمی ہوئی ہے اور یاتریوں کو شدید
امیدواروں کے جلوس، دفاتر پر ہجوم، زبردست جوش و خروش، جئے پال ریڈی، کے سی آر، پونالہ لکشمیا، پونم پربھاکر، انجن کمار اہم امیدواروں میں شامل
کرشنیا کی کار کے آئینے چکناچور،نلگنڈہ تلگودیشم آفس میں توڑ پھوڑ
ضلع واری سطح پر کمپیوٹر ائزڈ قرعہ اندازی عمل میں آئیگی، پروفیسر ایس اے شکور کا اعلان
تلگو دیشم و بی جے پی اتحاد سے کانگریس کو فائدہ ہونے کا امکان
حیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : بلی تھیلے سے باہر آگئی اور بھیانک بدنما ، چہرے پر پڑی ہوئی نقاب اتر گئی ۔ بی جے پی کے منشور پر جناب عبدالرحیم قریشی صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت نے اس ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ انتخابی منشور میں بابری مسجد کی جگہ پر رام جنم بھومی مندر تعمیر کرنے کی کوشش کو شامل کرنے سے یہ صاف واضح ہے کہ بی جے پی کے پاس
حیدرآباد /9 اپریل ( سیاست نیوز ) تلگودیشم پارٹی کو علاقہ تلنگانہ میں کئی باغی امیدواروں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ تلگودیشم بی جے پی اتحاد کے سبب اپنی نشستوں سے محروم قائدین میں بیشتر قائدین نے بحیثیت آزاد امیدوار اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے اور یہی صورتحال بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائدین کی بھی ہے ۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحا
سیما آندھرا میں تلگو دیشم کا طاقتور موقف ، کانگریس کا موقف کمزور