زیڈپی ٹی سی ‘ایم پی ٹی سی انتخابات کیلئے دوسرے مرحلہ کی پولنگ

حیدرآباد 11 اپریل ( پی ٹی آئی ) ریاست میں آج مجالس مقامی انتخابات کیلئے دوسرے اور قطعی مرحلہ کی رائے دہی میں تقریبا 80 تا 85 فیصد رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ عہدیداروں نے بتایا کہ رائے دہی کا عمل بحیثیت مجموعی پرامن رہا ۔ ریاستی الیکشن کمشنر مسٹر پی رماکانت ریڈی نے بتایا کہ آج دوسرے مرحلہ میں 536 ضلع پریشد حلقوں کیلئے

تلنگانہ کانگریس کے انتخابی منشور کی آج اجرائی کا امکان

حیدرآباد 11 اپریل ( سیاست نیوز ) تلنگانہ کانگریس منشور کمیٹی نے تلنگانہ علاقہ میں رائے دہندوںکو رجھانے عوامی منشور کو تقریبا قطعیت دیدی ہے ۔ امکان ہے کہ یہ منشور کل ہفتے کو جاری کیا جائیگا ۔ منشور کمیٹی کے صدر نشین و سابق وزیر ڈی سریدھر اببو اور سابق ڈپٹی اسپیکر ملوبٹی وکرامارکا نے منشور تیار کیا ہے ۔ باخبر ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ حال

کڑپہ میں تلگودیشم ۔ وائی ایس آر کارکنوں میں جھڑپ : 13 زخمی

کڑپہ 11 اپریل ( پی ٹی آئی ) ضلع کڑپہ میں تلگودیشم اور وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے کم از کم 13 کارکن اس وقت زخمی ہوگئے جب ان کا مچنور پولنگ اسٹیشن کے باہر ایک دوسرے سے ٹکراؤ ہوگیا ۔ اس وقت یہاںمجالس مقامی انتخابات کی دوسرے مرحلہ کی پولنگ جاری تھی ۔ پولیس نے بتایا کہ مسئلہ اس وقت پیدا ہوا جب مچنور کے گاوں والوں نے پڑوسی گاؤں چوٹوپلی کے رائ

وشاکھا پٹنم میں ماؤیسٹوں نے بیالٹ باکس چھین لیا

وشاکھا پٹنم 11 اپریل ( پی ٹی آئی ) مشتبہ ماؤیسٹ ملیشیا ارکان نے وشاکھا پٹنم کے ایجنسی علاقہ میں واقع بوسی پٹو گاؤں میں ایک پولنگ اسٹیشن سے بیالٹ باکس چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس کے بموجب ماویسٹوں کے دو مشتبہ ارکان سادہ لباس میں ملبوس ہوکر پولنگ اسٹیشن آئے انہوں نے ایک تا دیڑھ بجے کے درمیان بیالٹ باکس چھین لئے ۔ الیکشن کا عملہ اس کا

آندھرا میں تلگودیشم کے 40 اسمبلی اور 6 لوک سبھا امیدواروں کی فہرست

حیدرآباد 11 اپریل ( پریس نوٹ ) تلگودیشم نے آندھرا ( سیما آندھرا ) میں 40 اسمبلی اور 6 لوک سبھا امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ پارٹی کی یہ دوسری فہرست ہے ۔ پارٹی نے چھ لوک سبھا حلقوں کیلئے جن امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے ان میں کانگریس سے تلگودیشم میں شمولیت اختیار کرنے والے آر سامباشیوا راؤ اور جے سی دیواکر ریڈی شامل ہیں۔ سامباشیوا راؤ کو ن