حیدرآباد کی تاریخی عمارتوں پر کتاب کی گورنر کے ہاتھوں رسم اجرائی

حیدرآباد 14 اپریل ( پی ٹی آئی ) گورنر مسٹر ای ایس ایل نرسمہن نے حیدرآباد کے زائد از 90 تاریخی یادگار عمارگوں پر مشتمل ایک کتاب کی آج رسم اجرا انجام دی ۔ اس کتاب کو جو 135 صفحات پر مشتمل ہے ’’ ہیریٹیج حیدرآباد ‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس میں نظام دکن کے شہر حیدرآباد کی 95 تاریخی عمارتوں کی تفصیلات کو پیش کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر اظہار خیال کر

آندھرا میں عام آدمی پارٹی کے چار لوک سبھا امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی 14 اپریل ( پی ٹی آئی ) عام آدمی پارٹی نے آندھرا پردیش میں چار لوک سبھا امیدواروں کا اعلان کیا ہے ۔ پارٹی نے وشاکھا پٹنم سے کے رمن کو اور بی بی دھنراجو کو اراکو پارلیمانی حلقہ سے امیدوار بنایا ہے ۔ اس کے علاوہ کاکناڈا سے عام آدمی پارٹی نے سرینواس ڈنگیٹی کو ٹکٹ دیا ہے جبکہ تروپتی حلقہ سے ناگیشور این کو امیدوار بنایا ہے ۔

سیما۔آندھرا کیلئے کانگریس امیدواروں کی فہرست جاری

نئی دہلی ۔ 13 ؍ اپریل ( پی ٹی آئی) کانگریس نے سیما آندھرا میں لوک سبھا کے لئے 20 اور اسمبلی کے لئے 139 امیدواروں کا اعلان کی ہے ۔ لوک سبھا کے لئے کانگریس امیدواروں کی فہرست میں بشمول وی کشور چندر دیو ‘ ایم ایم پلم راجو ‘ پناباکا لکشمی اور کے سوریہ پرکاش ریڈی متعدد مرکزی وزراء بھی شامل ہیں ۔ علحدہ تلنگانہ کے قیام کے لئے ریاست کی تقسیم کے بع

مہیشورم سے کانگریس امیدوار کی دستبرداری کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 13؍اپریل (سیاست نیوز) ریاستی سی پی آئی نے تلنگانہ میں سی پی آئی کانگریس انتخابی مفاہمت کی روشنی میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سی پی آئی کو دی گئی نشستوں پر مقابلہ کرنے والے کانگریس پارٹی قائدین کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور سی پی آئی امیدواروں کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے موثر اقدامات کرنے کا صدر تلنگانہ کانگ

انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی صدر مجلس پر مقدمہ درج

حیدرآباد۔/13اپریل، ( سیاست نیوز) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جوبلی ہلز پولیس نے صدر مجلس اسد الدین اویسی اور حلقہ اسمبلی جوبلی ہلز کے امیدوار نوین یادو کیخلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔یوسف گوڑہ ڈیویژن کے لکشمی نرسمہا نگر میں آج صبح صدر مجلس اور مجلسی امیدوار نوین یادو وہاں پر انتخابی مہم چلارہے تھے کہ پولیس ٹیم نے وہاں پہنچ کر

رائے دہندوں میں سیل فون اور الیکٹرانک اشیاء کی تقسیم

حیدرآباد۔/13اپریل، ( سیاست نیوز) رائے دہندوں کو راغب کرنے کیلئے موبائیل فونس اور دیگر اشیاء تقسیم کرنے والے سنگاریڈی کے کانگریسی رکن اسمبلی جگا ریڈی اور دیگر کے خلاف کارخانہ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انسپکٹر مسٹر ناگیشورراؤ نے بتایا کہ الیکشن فلائنگ اسکواڈ کنٹونمنٹ گن راک گارڈن فنکشن ہال میں اچانک دھاوا کیا جہاں پر جگا ریڈی