تلگو دیشم ۔ بی جے پی اتحاد عملاً ختم ، علحدہ علحدہ مہم

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : تلگو دیشم پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھلے ہی انتخابی مفاہمت کی ہو لیکن حیدرآباد و سکندرآباد میں دونوں پارٹیاں الگ الگ انتخابی مہم چلا رہی ہیں ۔ دونوں پارٹیوں کو کسی بھی حلقہ میں اب تک یکساتھ چناؤ مہم چلاتے ہوئے نہیں د یکھا گیا ۔ دونوں حلیف جماعتوں میں کہیں کوئی تال میل نہیں ہے ۔ بیشتر مقامات

جہاں نما گورنمنٹ ہیلت سنٹر ایک نرس کے رحم و کرم پر

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل : کسی بھی شہر کے ترقی یافتہ ہونے کے لیے یہاں کے شعبہ تعلیم اور شعبہ صحت کا مستحکم ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے جب کہ تاریخی شہر حیدرآباد کے غریب عوام کی یہ بدقسمتی ہے کہ شہر حیدرآباد میں تعلیم اور شعبہ صحت کو تجارت میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ حیدرآباد میں خانگی طور پر اعلیٰ معیار اور ملٹی اسپیشالیٹز سے لیس بہترین دواخان