پٹاخوں سے آگ لگنے سے وائی ایس آر کانگریس کے 5 ورکر زخمی

حیدرآباد 19 اپریل ( پی ٹی آئی ) وائی ایس آر کانگریس کے پانچ ورکرس آج اس وقت زخمی ہوگئے جب ایک منی ویان میں منتقل کئے جارہے پٹاخوں میں آگ لگ گئی ۔ یہ واقعہ پرکاشم ضلع میں پیش آیا ۔ کہا گیا ہے کہ وائی ایس آر کانگریس کے کارکنوں کا ایک گروپ جی بھرت نامی پارٹی امیدوار کے جلوس میں شریک ہونے جا رہا تھا ۔تمام پانچ زخمیوں کو دواخانہ میں شریک کردی

مودی، وزیراعظم ہرگز نہیں بن سکتا، مسلمان کسی سے نہیں ڈرتے

حیدرآباد ۔ 19 اپریل ۔ بی جے پی لاکھ کوشش کرلے، نریندر مودی گجرات تا دہلی سر کے بل سفر پر نکل پڑے یا شدید گرمی کی تمازت میں احمدآباد سے آر ایس ایس کے ہیڈکوارٹر ناگپور تک پیدل چلتے ہوئے پہنچے اس کے باوجود مرکز میں بی جے پی حکومت بنا سکتی ہے اور نہ ہی مودی عہدہ وزارت عظمیٰ پر فائز ہوسکتے ہیں۔ وزیراعظم کی باوقار کرسی پر براجمان ہونے کیلئے

مسلمان خوفزدہ نہ ہوں تلگودیشم فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دے گی : چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد ۔ 19 اپریل (سیاست نیوز) سابق چیف منسٹر اور صدر تلگودیشم این چندرا بابو نائیڈو نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ بی جے پی سے تلگودیشم کے انتخابی اتحاد سے خوفزدہ نہ ہوں۔ مچھلی پٹنم میں انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ تلگودیشم برسراقتدار آنے پر مسلمانوں کے لئے تحفظات اور فلاحی اسکیموں پر عمل آوری کرے گی۔

کے سی آر کے فرزند کے ٹی آر علیل

حیدرآباد۔/18اپریل ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی اور چندر شیکھر راؤ کے فرزند کے ٹی راما راؤ کی اچانک طبیعت بگڑنے پر انہیں ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا۔ کے ٹی راما راؤ جو کریم نگر کے سرسلہ اسمبلی حلقہ سے مقابلہ کررہے ہیں کل انتخابی مہم کے دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ انہیں یشودھا ہاسپٹل سوماجی گوڑہ میں شریک کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ