شہر کی خبریں
وشاکھاپٹنم میں چار نکسلائٹس گرفتار
وشاکھاپٹنم 20 اپریل ( پی ٹی آئی ) وشاکھاپٹنم میں پولیس نے کہا ہے کہ جنگلاتی علاقہ میں آج چار مشتبہ نکسلائیٹوں کو گرفتار کرلیاگیا جو نودامرتی جنگلاتی علاقہ میں گھوم رہے تھے کہ پولیس ٹیم نے گرفتار کرلیا ۔ گرفتار شدگان کی پی دیروکا عرف وینکٹ راو ، پی سنیاسی راؤ عرف سانیا ، ٹی چنتی عرف پٹو اور کے رامیشور راو کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے ۔ پ
پانچ بوتھ لیول آفیسران کی معطلی
فہرست رائے دہندگان میں کی تقسیم میں غفلت پر کارروائی
چندرابابو کو دھکہ ، کپم اسمبلی سے بی جے پی امیدوار کا بھی پرچہ نامزدگی
تلگودیشم قائدین کے رویہ سے اظہار ناراضگی، تلسی ناتھ کا بیان
حجامہ مختلف امراض کیلئے فائدہ مند، عالمی سطح پر طریقہ علاج عام
احاطہ سیاست میں خواتین کا حجامہ کیمپ، سینکڑوں خواتین کا استفادہ، ڈاکٹر صبا بیگ کا خطاب
کے سی آر کے الزامات بے بنیاد و حقیقت سے بعید
تشکیل تلنگانہ میں سونیا گاندھی کی خصوصی دلچسپی کا دعویٰ : پنالہ لکشمیا
نریندر مودی کے جلسہ کیلئے مشہور میدان عدم دستیاب
حیدرآباد 20 اپریل (سیاست نیوز) وزارت عظمیٰ کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار نریندر مودی 22 اپریل کو حیدرآباد میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرنے والے ہیں لیکن اس جلسہ کے لئے مقام کا تعین باقی ہے۔ بی جے پی یہ جلسہ پریڈ گراؤنڈ سکندرآباد یا جمخانہ گراؤنڈ یا لال بہادر اسٹیڈیم یا نظام کالج میدان پر منعقد کرنا چاہتی تھی لیکن فوج نے پریڈ
انتخابات سے جڑی خواتین کے پاس بیش قیمت زیورات
حیدرآباد 20 اپریل (سیاست نیوز) انتخابات میں مقابلہ کرنے والے سیاستدانوں کی بیویوں اور خاتون امیدواروں کے پاس لاکھوں روپے مالیت کے زیورات ہیں۔ 20 ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کی بیویوں کے پاس ایک کروڑ سے 5 کروڑ روپئے تک مالیت کے سونے اور ڈائمنڈ کے زیورات ہیں۔ اس کا انکشاف داخل کئے گئے حلفناموں میں کیا گیا ہے۔ زیادہ قیمتی زیورات رک
عنبرپیٹ میں مسلم ووٹ کی حکمت عملی پر آج اجلاس
علی کیفے چوراہے پر جلسہ عام، وی ہنمنت راؤ، محمد فریدالدین اور مشتاق ملک کا خطاب
جذباتی تقاریر ، ذاتی حملے کرکے عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا ، عوام کا تاثر
فیروز خاں تلگو دیشم امیدوار حلقہ نامپلی کا پیدل دورہ ، رائے دہندوں سے ملاقات
چندرائن گٹہ کی عوام اس مرتبہ سیاسی شعور کا مظاہرہ کریں،ڈاکٹر قائم خاں کا جلسہ سے خطاب
حیدرآباد 20 اپریل (پریس نوٹ) چندرائن گٹہ کے رائے دہندے اس مرتبہ اپنے سیاسی شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے انقلاب برپا کریں گے۔ حق کے مقابل باطل کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مفادات کی خواہش کرنے والوں کے پاس مقاصد نہیں ہوتے۔ ان خیالات کا اظہار صدر مجلس بچاؤ تحریک ڈاکٹر قائم خان امیدوار مجلس بچاؤ تحریک حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ نے کل شام ع
خود کو ‘ اولاد کو اور جائیداد کو ملت کیلئے وقف کرنے تیار ہوں : فرحت خان
کیا اویسی برادران بھی ایسا کرنے تیار ہیں ؟ ۔ جمعہ کو مکہ مسجد آنے کا چیلنج ۔ سالم چوک پر ایم بی ٹی امیدوار یاقوت پورہ کا جذباتی خطاب
سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کا انتخابی دورہ
حیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کی انتخابی مہم چلانے کانگریس کے نائب صدر 21 اور 25 اپریل کو اور صدر کانگریس مسز سونیا گاندھی 27 اپریل کو دورہ کرکے جلسوں اور روڈ شوز سے خطاب کریں گے ۔ تلنگانہ میں کانگریس اپنی انتخابی مہم کو تیز کرچکی ہیں ۔ صدر کانگریس مسز سونیا گاندھی کریم نگر میں منعقد ہوئے جلسہ عام میں شر
سروے آف انڈیا کا آندھرا ۔ کرناٹک سرحد پر سروے
بیلاری 19 اپریل ( پی ٹی آئی ) سروے آف انڈیا کی ایک ٹیم نے آندھرا پردیش اور کرناٹک کے عہدیداروں کی مدد سے بیلاری ضلع میں دونوں ریاستوں کی سرحد پر سروے کا کام شروع کیا ۔ یہ سروے فولادی کچدھات کی غیر قانونی کانکنی کی اطلاعات کے پس منظر میں کیا جا رہا ہے ۔ سروے آف انڈیا ٹیم سورنا سبا راؤ کی قیادت میں دونوں ریاستوں کے مائنس اینڈ جیالوجی کے عہ
ووٹنگ مشین میں ’ نوٹا ‘ کیلئے علیحدہ نشان کی فراہمی کی کوشش
بیشتر مراکز میں ویب کاسٹنگ کے انتظامات : چیف الیکشن کمشنر وی ایس سمپت
کاکناڈا سے مرکزی وزیر پلم راجو کا پرچہ نامزدگی داخل
حیدرآباد 19 اپریل ( پی ٹی آئی ) مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ فروغ انسانی وسائل مسٹر ایم ایم پلم راجو نے آج کاکناڈا حلقہ سے کانگریس امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صرف کانگریس پارٹی ہے جو اقلیتوں اور سماج کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرسکتی ہے ۔ مسٹر راجو نے آج مسلم مذہبی رہنماؤں ‘ مساجد کے امام او