تلنگانہ کانگریس کو اسمبلی چناؤ میں شکست کاڈر

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ میں کانگریس اس اندیشہ سے کافی پریشان ہے کہ اس مرتبہ انتخابات میں رائے دہندے لوک سبھا اور اسمبلی کے لیے الگ الگ پارٹیوں کو ووٹ دیں گے اگر ایسا ہوتا ہے تو کانگریس کو نقصان کا ڈر ہے ۔ 2009 کے انتخابات میں کانگریس نے لوک سبھا کی 23 اور اسمبلی کی 156 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی اسے پارلیمانی چناؤ م

نریندر مودی کی صرف زہر افشانی، لہر نہیں

حیدرآباد /23 اپریل (سیاست نیوز) سابق ریاستی وزیر ڈی ناگیندر نے کہا کہ نریندر مودی کی کوئی لہر نہیں ہے، صرف زہر ہے۔ حیدرآباد میں راہول گاندھی کے پروگرام کو کامیاب بنانے دیگر قائدین کے ساتھ جائزہ لیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کانگریس اور راہول گاندھی کی سونامی میں نریندر مودی، بی جے پی، تلگودیشم کے بشمول این ڈی اے کی حلیف جماعتیں بہہ جائیں