عام آدمی پارٹی کی جانب سے رائے دہندوں میں ’ صفر روپئے ‘ کے نوٹ کی تقسیم

کرنول 26 اپریل ( پی ٹی آئی ) عام آدمی پارٹی نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے رائے دہندوں میں رقومات کی تقسیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج رائے دہندوں میں ’ صفر روپئے ‘ کے نوٹ تقسیم کئے ۔ عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے رائے دہندوں میں لوک سبھا حلقہ کرنول کے امیدوار کے حق میں بائیک ریلی کے دوران صفر روپئے کے نوٹ پیش کئے تھے ۔ یہاں لوک سبھا حلقہ س

انٹر سال اول کے نتائج کا آج اور سال دوم کا 29 اپریل کو اعلان متوقع

حیدرآباد 26 اپریل ( سیاست نیوز ) ریاست بھر میں منعقدہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہونے والا ہے ۔ ذرائع کے بموجب بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب سے سال اول کے نتائج کا کل اتوار 27 اپریل کو اعلان کیا جائیگا اور سال دوم کے نتائج کا 29 اپریل کو اعلان کیا جاسکتا ہے ۔ طلبا کیلئے انٹرمیڈیٹ کے نتائج انٹرنیٹ سے ڈاؤن لونڈ کرنے کی سہولت بھی رہے