تلنگانہ میں انتخابی مہم ختم ‘ کل رائے دہی

حیدرآباد ۔ 28 اپریل ( سیاست نیوز) ریاست میں پہلے مرحلہ کے تحت علاقہ تلنگانہ کے (17) لوک سبھا اور (119) اسمبلی حلقہ جات میں آج شام انتخابی مہم کا اختتام عمل میں آیا ۔ لہذا آج شام چھ بجے سے یعنی 28 اپریل تا 30 اپریل شام چھ بجے تک انتخابی حلقہ جات میں الیکشن کمیشن کی پابندیاں عائد رہیں گی اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی

لوک سبھا انتخابات : ساتویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ، کل پولنگ

نئی دہلی ۔ 28 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کئی بڑے قائدین جیسے سونیا گاندھی ، نریندر مودی ، ایل کے اڈوانی اور راجناتھ سنگھ کی انتخابی قسمت کا فیصلہ 30 اپریل کو لوک سبھا الیکشن کے ساتویں مرحلے میں 89 نشستوں پر رائے دہی میں طئے ہوجائے گا ، جہاں نہایت گرما گرم انتخابی مہم آج اختتام پذیر ہوئی جس میں قائدین نے ایک دوسرے پر کینہ پرور شخصی حملے بھی

تلنگانہ میں آج شام انتخابی مہم کا اختتام

حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) ریاست میں پہلے مرحلے کے تحت علاقہ تلنگانہ کے 17 لوک سبھا اور 119 اسمبلی حلقہ جات کے لئے 30 اپریل کو منعقد ہونے والے انتخابات کی 28 اپریل کو چار بجے شام انتخابی مہم کا اختتام عمل میں آئے گا اور اس وقت کے گذرنے کے بعد کسی بھی نوعیت کی انتخابی مہم چلانے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں رہے گی ۔ انتخابی وقت کے ختم ہوجانے

آج انٹرمیڈیٹ سال اول کے نتائج

حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) انٹر میڈیٹ سال اول امتحانات مارچ 2014 برائے جنرل و کیشنل کورسیس کے نتائج کا 28 اپریل کو 3.00 بجے اعلان کیا جائے گا ۔
اس خصوص میں آج ریاستی گورنر نے ہدایت جاری کردی ہے۔ یہ نتائج ویب سائیٹس پر دستیاب رہیںگے۔
indiaresults.com manabadi.com vidyavision.com bhartstudent.comجبکہ بی ایس این ایل کے ٹیلیفون سے 18004251110 پر معلوم کئے جاسکتے ہیں۔