شہر کی خبریں
تلنگانہ بل دوبارہ اسمبلی و پارلیمنٹ میں پیش ہوگا
ریاست کی تقسیم رک جائے گی، کرن کمار ریڈی کا ادعا
آندھرا میں دو ڈپٹی چیف منسٹر س صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو کا وعدہ
پتھاپورم (مشرقی گوداوری) ۔ 3 مئی (آئی این این) صدر تلگودیشم این چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ تلگودیشم کو اقتدار کی صورت میں سیما آندھرا میں دو ڈپٹی چیف منسٹرس بنائے جائیں گے۔ یہاں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے صدر تلگودیشم نے اس بات کا وعدہ کیا کہ ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدے پسماندہ اور کاپو طبقہ کو دیئے جائیں گے۔ انہوں نے بی سی کمیشن کے خطوط پ
چندرا بابو نائیڈو بی سیز کو گمراہ کررہے ہیں : ہنمنت راؤ
حیدرآباد ۔ 3 مئی (آئی این این) رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ نے صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو پر پسماندہ طبقات کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو بی سی ووٹرس کو لبھانے آر کرشنیا جیسے قائدین پر توجہ مرکوز کررہے ہیں۔ وی ہنمنت راؤ نے کہا کہ صرف کانگریس ہی ملک میں سماجی انصاف کو یقینی بنا سکتی ہے جبکہ کانگری
بلندی سے گرنے پر دو افراد ہلاک
حیدرآباد۔/3مئی، (سیاست نیوز) حیدرآباد اور سائبر آباد کے حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد بلندی سے گرنے کے سبب فوت ہوگئے۔ سعیدآباد اور ونستھلی پورم میں یہ واقعات پیش آئے۔ سعیدآباد پولیس کے مطابق 18سالہ احمد جو سنگارینی کالونی سعیدآباد کا ساکن تھا، پیشہ سے واٹر سرویسنگ کا کام کرتا تھا۔30اپریل کواحمد عمارت کی چوتھی منزل سے
سڑک حادثات میں تین افراد بشمول خاتون ہلاک
حیدرآباد۔/3مئی، ( سیاست نیوز) شہر اور نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ پنجہ گٹہ پولیس کے مطابق 49سالہ ساوتری بائی جو ایم ایس مقطعہ علاقہ کی ساکن تھی آج صبح چہل قدمی کے دوران لاری کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئی اور علاج کے دوران خاتون فوت ہوگئی۔ یہ حادثہ آئی ٹی سی ہوٹل کے قریب پیش آیا۔ حیات نگ
قلعہ گولکنڈہ کے مکی دروازہ کے دامن میں قدیم مسجد ویرانی کا شکار
حیدرآباد ۔ 3 مئی ۔ شہر حیدرآباد جو اپنے ابتدائی زمانے میں دین و اسلام کے علاوہ علوم کا گہوارہ کہلایا جاتا تھا آج اسی شہر میں اللہ کے بے شمار گھر یہ کہتے ہوئے کہ ’’مساجد مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے‘‘ ویران و غیرآباد ہوتے چلے جارہے ہیں۔ قلعہ گولکنڈہ جوکہ حیدرآباد کی شاندار تاریخ کا ایک مرکز ہے اور اس کے دامن میں چاروں سمت بے شمار ا
حیدرآباد کی دو طالبات کا کرناٹک سے بی یو ایم ایس میں شاندار مظاہرہ
سمیرا تسکین اور مدیحہ مہرین صدیقی کو کرناٹک میں اول اور دوم رینکس، ادارہ سیاست سے اظہارتشکر
تلنگانہ میں کانگریس اور تلگودیشم کو عوام نے بری طرح مسترد کردیا
ٹی آر ایس کسی بھی جماعت کی تائید کے بغیر حکومت تشکیل دے گی، ایٹالہ راجندر
تلنگانہ میں کانگریس کو 45 اسمبلی اور 10 تا 12 پارلیمانی حلقوں پر کامیابی
صدر تلنگانہ پی سی سی پنالہ لکشمیا کی کل ہند صدر کانگریس سونیا گاندھی کو رپورٹ
جاسوسی اسکینڈل، جج کے تقرر پر استفسار : وینکیا نائیڈو
حیدرآباد ۔ 3 مئی (سیاست نیوز) بی جے پی قائد وینکیا نائیڈو نے آج جاسوسی اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کی صدارت کیلئے مرکز کی جانب سے جج کے تقرر پر سوال اٹھایا اور اس کو انتہائی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ۔ مرکزی وزیر سشیل کمار شنڈے نے کل جج کے تقرر کا اعلان کیا تھا۔ یو پی اے حکومت نے پچھلے سال ماہ ڈسمبر میں گجرات میں سرکا
ڈگ وجئے سنگھ کے شخصی معاملہ پر تبصرہ سے گریز: وینکیا نائیڈو
حیدرآباد ۔ 3 مئی (سیاست نیوز) بی جے پی قائد وینکیا نائیڈو نے آج مرکزی وزیر ڈگ وجئے سنگھ کے اس ریمارک پر کوئی تبصرہ سے گریز کیا کہ وہ (ڈگ وجئے سنگھ) نریندر مودی کی طرح بزدل نہیں ہیں کہ اپنی شادی شدہ زندگی کو چھپا کر رکھیں۔ وینکیا نائیڈو نے کہا کہ وہ ڈگ وجئے سنگھ کے شخصی امور پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ڈگ وجئے سنگھ اپنے
ملک میں مخلوط حکومت کا دور، آئندہ حکومت بھی مخلوط رہے گی
مرکز میں تیسرے محاذ کی حکومت کو یقینی بنانے ٹی آر ایس کی سرگرمیاں، ڈاکٹر کے کیشو راؤ کولکتہ روانہ
مرکز میں این ڈی اے، تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور سیما آندھرا میں تلگودیشم کی حکومتیں
ریاست کی تقسیم باقی، لگڑاپاٹی راجگوپال کا سروے کے ذریعہ انکشاف
عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے گرمائی کلاسیس
سنٹرس اور تعلیم دینے والوں سے درخواستیں مطلوب
ایم ایس طالبہ کو انٹر سال دوم میں ریاست میں پہلا مقام
امتہ الرحیم کو 989 نشانات، دیگر طلبہ کا بھی شاندار مظاہرہ
تلنگانہ میں ٹی آر ایس کسی کی تائید کے بغیر حکومت بنائیگی
مرکز میں صرف یو پی اے یا این ڈی اے کے مابین انتخاب محدود نہیں : ٹی آر ایس لیڈر کے ٹی آر کا انٹرویو
تلنگانہ میں کانگریس حکومت بنائے گی
مجلس و سی پی آئی کی تائید لی جاسکتی ہے : پنالہ لکشمیا کا بیان