شہر کے اسمبلی حلقوں کے ووٹوں کی گنتی کے مراکز

ملک پیٹ … میونسپل انڈور اسٹیڈیم، عنبرپیٹ
کاروان … گورنمنٹ ماڈل جونیر کالج فار گرلز، نامپلی
گوشہ محل … غلام احمد کالج آف ایجوکیشن، روڈ نمبر 3 بنجارہ ہلز
چارمینار … کملا نہرو پالی ٹیکنک کالج، نمائش میدان
چندرائن گٹہ … لائبریری ہال ، نظام کالج
یاقوت پورہ … پالی ٹیکنک کالج ، مانصاحب ٹینک

پی جی میڈیکل انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد۔5مئی ( سیاست نیوز) ریاست میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسیںمیں داخلوں کیلئے گذشتہ دنوں منعقدہ ’’پی جی میڈیکل انٹرنس ٹسٹ‘‘ کے نتائج کا ڈاکٹر این ٹی آر ہیلت یونیورسٹی کی جانب سے اعلان کردیا گیا اور یہ نتائج یونیورسٹی ویب سائیٹ پرپیش کئے گئے ہیں ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہیکہ پی جی میڈیکل انٹرنس ٹسٹ کے انعقاد سے اندرون چھ یوم کی ر

تلنگانہ پر مرکز کے اعلامیہ پر حکم التواء سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی۔5مئی ( پی ٹی آئی)سپریم کورٹ نے آج تلنگانہ ریاست کے قیام کی غرض سے آندھراپردیش کی تقسیم کیلئے مرکز کے جاری کردہ اعلامیہ پر حکم التواء سے انکار کردیا ۔ جسٹس ایچ ایل دتّو کی زیر قیادت بنچ نے کہا کہ اس اعلامیہ پر عبوری حکم نامہ جاری نہیں کیا جاسکتا ۔ تاہم بنچ نے نئی ریاست قائم کرنے مرکز کے فیصلے کے دستوری جواز کا جائزہ لینے سے اتف

ترقی کیلئے تلگودیشم حکومت ناگزیرکرپشن میں ملوث رہنے والوں کو عوام مسترد کردیں : چندرا بابو نائیڈو

گدالورو۔5مئی ( این ایس ایس) صدر تلگودیشم پارٹی این چندرا بابو نائیڈو نے سیما آندھرا کے عوام سے تلگودیشم کو اقتدار پر واپس لانے میں مدد کی اپیل کی اور کہا کہ علاقہ