یوم تاسیس تلنگانہ 2جون کے بجائے 16 مئی کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد 6 مئی (این ایس ایس) عام انتخابات 2014 ء کے 16 مئی کو آنے والے نتائج کے باعث ریاست کی تقسیم کے پیش نظر دستوری بحران سے گریز کرنے کے لئے ٹی آر ایس نے ہائیکورٹ سے خواہش کی ہے کہ وہ مرکز کو ہدایت دیتے ہوئے نئی ریاست تلنگانہ کے قیام کا دن جو 2 جون کو مقرر کیا گیا ہے، تبدیل کرتے ہوئے 16 مئی کردے۔ سمجھا جاتا ہے کہ ہائیکورٹ نے مرکز کو ہدا