اِنٹلیجنس بیورو میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات

حیدرآباد۔ 8 مئی (سیاست نیوز) حکومت ہند کے ادارہ انٹلیجنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے 74 جونیئر انٹلیجنس آفیسرس اور پرنسپل اسسٹنٹ کی مخلوعہ جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ ان جائیدادوں میں پرنسپل اسسٹنٹ کی 42 اور جونیئر انٹلیجنس آفیسرس کی 32 مخلوعہ جائیدادیں ہیں۔ 18 تا 27 سال عمر کے خواہش مند افراد اور ای

پرکاشم اور نیلور میں رائے دہی کے بعد تشدد ، 12 زخمی ، پولیس ویان تباہ

حیدرآباد 8مئی ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے اضلاع پرکاشم اور نیلور میں انتخابی تشدد کے علیحدہ علیحدہ واقعات میں 12 افراد بشمول ایک کانسٹیبل زخمی ہوگئے ۔ تلگودیشم اور وائی ایس آر کانگریس کے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کو ہوائی فائرنگ کرنی پڑی ۔ سور اوری پلی ضلع پرکاشم میں دو پارٹیوں کے سیاسی کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ہ

سجادگان اور متولیان کیخلاف اسپیشل آفیسر وقف بورڈ کا مجرموں جیسا سلوک

حیدرآباد ۔7 ۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) شہر کی نمائندہ مسلم تنظیموں اور جماعتوں کے قائدین پر مشتمل ایک وفد نے آج چیف سکریٹری پی کے موہنتی سے ملاقات کی اور اسپیشل آفیسر وقف بورڈ شیخ محمد اقبال کی جانب سے درگاہوں کے متولیوں کے خلاف یکطرفہ کارروائیوں کی شکایت کی ۔ وفد نے جس کی قیادت جناب محمد عبدالرحیم قریشی صدر مجلس تعمیر ملت کر رہے تھے، چیف س

نریندر مودی کا چندرا بابو نائیڈو سے دو مرتبہ ٹیلی فون پر ربط

حیدرآباد۔/7مئی، ( پی ٹی آئی) سیما آندھرا کے 13اضلاع میں رائے دہی کے دوران بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی نے تلگودیشم پارٹی کے صدر این چندرا بابو نائیڈو سے آج دن میں کم سے کم دو مرتبہ فون پر ربط پیدا کرتے ہوئے رائے دہی کے ’’رجحان ‘‘ دریافت کیا۔ باور کیا جاتا ہے کہ مسٹر نائیڈو نے جواب میں صرف ’ سازگار‘ قرار دیا اور کہاک

سیما آندھرا میں 80فیصد رائے دہی ، تشدد، جھڑپوں اور آتشزنی کے معمولی واقعات

حیدرآباد۔/7مئی، ( پی ٹی آئی؍سیاست نیوز) سیما آندھرا کے تقریباً 80فیصد رائے دہندوں نے انتہائی چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی کی لہر کی پرواہ کئے بغیر آج لوک سبھا کے 25اور اسمبلی کے 175حلقوں میں اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ اس دوران تشدد کے چند واقعات پیش آئے بالخصوص کڑپہ کے چند علاقوں سے تلگودیشم۔ بی جے پی اور وائی ایس آر کانگریس پارٹی ک

مودی کی تائید کی بات نہیں، سیما۔ آندھرا کی ترقی کو اولین ترجیح: جگن

حیدرآباد۔/7مئی، ( پی ٹی آئی) وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر جگن موہن ریڈی نے مابعد انتخابات بی جے پی میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کی تائید یا مخالفت کے بارے میں واضح طور پر کچھ کہنے سے انکار کردیا۔ اس سوال پر کہ آیا آپ کی پارٹی مرکز میں کس کی تائید کرے گی۔ جگن موہن ریڈی نے کہا کہ ’’ یہ بات کسی مودی، ٹام، ڈگ یا ہیری کی نہیں ہ

میڈیا پر وائی ایس آر کارکنوں کا حملہ، نائیڈو کا اظہار مذمت

حیدرآباد۔/7مئی، ( سیاست نیوز) صدر تلگودیشم پارٹی مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج رائے دہی کے دوران سیما آندھرا علاقوں میں کوریج کرنے والے میڈیا کے نمائندوں پر وائی ایس آر کانگریس پارٹی کارکنوں کی جانب سے حملے کرنے اور انہیں شدید زدوکوب کرنے کے پیش آئے واقعات کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے ان واقعات میں ملوث تمام خاطیوں کے خلاف سخت کارروا

ٹیٹ کے نتائج کا آج اعلان

حیدرآباد۔ /7مئی، ( آئی این این ) کمشنر و ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن ایم جگدیشور نے مطلع کیا کہ آندھرا پردیش ٹیچرس اہلیتی ٹسٹ ( اے پی ٹیٹ ) کے نتائج جمعرات کو جاری کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اے پی ٹیٹ کے سرکاری ویب سائیٹ http:/aptet/org.gov.in پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ ریاست میں 16مارچ کو منعقدہ ٹیچرس اہلیتی ٹسٹ میں تقریباً 4.5 لاکھ امیدواروں نے شرکت

وجئے واڑہ میں عوام نے بڑے اسکرین پر انتخابی عمل کا رواں مشاہدہ کیا

وجئے واڑہ۔/7مئی، ( پی ٹی آئی) ساحلی آندھرا کے شہر وجئے واڑہ میں پارلیمانی حلقہ کے رائے دہندوں نے پہلی مرتبہ ایک نئے تجربہ کے طور پر انتخابی عمل کا ایک بڑے اسکرین پر رواں مشاہدہ کیا جو اس مقصد کیلئے نصب کیا گیا تھا کہ ضلع کرشنا کے نوزوڈ میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹکنالوجی ( آئی آئی آئی ٹی) کے طلباء اور بی ایس این ایل کے اشتراک سے ی

اسپیشل آفیسر وقف بورڈ کو فوری تبدیل کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد ۔7 ۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) اسپیشل آفیسر وقف بورڈ کی جانب سے گزشتہ تین ماہ کے دوران اہم درگاہوں اور بارگاہوں کے متولیوں اور سجادگان کے خلاف کی گئی کارروائیوں پر مسلم جماعتوں و تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ کے احاطہ میں آج ایک کل جماعتی اجلاس منعقد ہوا جس میں بلا لحاظ مسلک و مکتب مختلف جماعتوں کے قائدی

ووٹ کے تناسب میں اضافہ سے تلگودیشم کو فائدہ : لگڑا پاٹی راجگوپال

حیدرآباد /7 مئی (سیاست نیوز) کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ لگڑا پاٹی راجگوپال نے سیما۔ آندھرا میں 70 فیصد سے زائد رائے دہی ہونے پر تلگودیشم کی کامیابی کا ادعا کیا۔ واضح رہے کہ چند دن قبل لگڑا پاٹی نے تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور سیما۔ آندھرا میں 70 فیصد رائے دہی ہونے پر تلگودیشم کی کامیابی کا ادعا کیا تھا، جس پر چیف الکٹورل آفیسر بھنور لال

ٹرین حادثات میں تین افراد بشمول دو خواتین ہلاک

حیدرآباد /7 مئی ( سیاست نیوز ) شہر میں پیش آئے ٹرین حادثات میں تین افراد بشمول دو خواتین ہلاک ہوگئیں ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 60 سالہ کوشیلیہ جو پیشہ سے جاروب کش تھی علی آباد علاقہ کے ساکن یادیا کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون یاقوت پورہ ریلوے اسٹشین کے قریب ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس