چندرا بابو کی تیسری مرتبہ شکست یقینی، عنقریب صدر تلگودیشم کا سنگاپور مستقل ٹھکانہ
عوام کا وائی ایس آر سی پی پر بھرپور اعتماد، ترجمان وائی ایس آر سی پی جی رام چندر راؤ
عوام کا وائی ایس آر سی پی پر بھرپور اعتماد، ترجمان وائی ایس آر سی پی جی رام چندر راؤ
تلنگانہ رچائی تالاویدیکا کی گول میز کانفرنس ، ماہر تعلیم چکارامیا اور دیگر کا خطاب
دوکانداروں کو سو روپے کے سکوں کی خریدی کے لئے دس تا پندرہ روپے کمیشن اداکرنا پڑرہا ہے
چیف الیکشن کمشنر کو تلگو دیشم پارٹی کی شکایت
شہر میں کئی مذاہب کے لوگوں کا آرٹی سی میں سفر، مخصوص مذہبی تصاویر کو نکالنے محکمہ سے مسافرین کی اپیل
کمل ناتھ کمیٹی سربراہ انل کمار گو سوامی سے ٹی اوز وفد کی ملاقات و نمائندگی
حیدرآباد۔8 مئی (سیاست نیوز) شہر اور تلنگانہ کے مختلف مقامات میں آج شام تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا جس سے موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔ کیرالا کے جنوب مشرقی ساحل پر ہوا کے دباؤ میں کمی کے سبب آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ساحلی آندھرا ، رائلسیما اور تلنگانہ کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ دریں اثناء رائلسیما اور ساحلی آند
حیدرآباد۔ 8 مئی (این ایس ایس) سکریٹریٹ میں عہدیداروں نے آج H بلاک کا دورہ کیا جو آندھرا پردیش ریاست کے نئے چیف منسٹر کا دفتر ہوگا۔ ان عہدیداروں نے اس بلاک میں سکیورٹی انتظامات اور دیگر سہولیات کے بارے میں تفصیلات حاصل کی اور متعلقہ حکام کو تمام محکمہ جات کیلئے درکار انفراسٹرکچر و دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت دی۔
حیدرآباد۔ 8 مئی (این ایس ایس) ٹی آر ایس قیادت تلنگانہ میں نئی حکومت کی تشکیل پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے اور پارٹی سربراہ کے سی آر نے سینئر رفقاء سے مختلف پالیسیوں پر تجاویز و رائے حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ دوسری طرف سینئر آئی اے ایس عہدیدار بھی تلنگانہ ریاست میں اعلیٰ عہدوں کے حصول کو یقینی بنانے سرگرم ہوچکے ہیں۔
تلنگانہ اور سیما ۔ آندھرا کی نئی حکومتوں کی کڑی آزمائش
اضافہ سے انکار کی صورت میں دہلی جیسی صورتحال ممکن
سیما آندھرا کے 8 اور حیدرآباد کے 6 ادارے شامل ، علاقہ واریت سے بالاتر ، شیخ محمد اقبال کی وضاحت
حکومت سے کارپوریشن کو کوئی ہدایت نہیں ، مینجنگ ڈائرکٹر اقلیتی مالیاتی فینانس کارپوریشن پروفیسر ایس اے شکور کا بیان
نئی اسکیم کے تحت 400 افراد کی باز آبادکاری ، ڈپٹی کمشنر محکمہ آبکاری و نشہ بندی ایم ایم اے فاروقی سے بات چیت
اسپیشل آفیسر وقف بورڈ کی وقف قانون کے مطابق کارروائی ، سید عمر جلیل اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود
متولی درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ کی معطلی میں توسیع ، انصاف کے تقاضوں کی عدم تکمیل کا الزام بے بنیاد ، اسپیشل آفیسر وقف بورڈ کا بیان
سربراہ ٹی آر ایس کے سی آر پر بھروسہ نہیں: ترجمان کانگریس شرون کمار
عوام کانگریس پر برہم : وینکیا نائیڈو ، وائی ایس آر کانگریس کی کلین سوئپ:رامچندر راؤ ، نتائج کا بے چینی سے انتظار