شہر کی خبریں
راہول اور پرینکا گاندھی پر مودی کے بیان کی مذمت
ترجمان پردیش کانگریس کمیٹی جناب محمد احمد علی کا شدید ردعمل
اچانک بارش سے کھڑی فصلوں اور اناج کے ذخائر کو نقصان، کسانوں کے آنسو نکل پڑے
٭ دونوں شہروں میں بھی 13.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ٭ سڑکوں پر پانی جمع ٭ ٹریفک میں خلل ، ہورڈنگس ، برقی اور ٹیلیفون پولس گر پڑے ٭ کئی علاقوں میں برقی سربراہی منقطع ٭ بحر عرب میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے باعث موسم تبدیل ٭ گرمی سے عوام کو راحت
حیدرآبادی نوجوان سید کرمانی کو 14 دن کی عدالتی تحویل
دہشت گردانہ کارروائیوں کے الزام میں گجرات پولیس کی خفیہ کارروائی
(ایس ایم بلال )
کڑپہ میں تشدداور کشیدگی
کڑپہ /9 مئی ( سیاست نیوز ) ضلع کڑپہ کے کئی علاقوں میں کشیدگی پیدا ہوگئی ۔ کل وائی ایس آر کانگریس اور تلگودیشم کارکنوں کے درمیان تشدد کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی ۔ آج جمعہ کے دن بھی پولیس نے علاقہ میں سیکوریٹی کو سخت کردیا تھا ۔ تاہم بعض علاقوں خاصکر بدویل ، پلی وندیلا ، ریلوے کدور اور حساس علاقوں میں ہنوز کشیدگی پائی جاتی ہے ۔
اردو میں معیاری اور معلوماتی مواد پر کتب کی اشاعت پر حوصلہ افزائی ناگزیر
صابر علی سیوانی کی کتاب سیاق و سباق کی رسم اجرائی پر جناب زاہد علی خاں ، علامہ اعجاز فرخ اور پدم شری مجتبیٰ حسین کا خطاب
وارانسی میں مودی کے خلاف مجید اللہ خان فرحت کی انتخابی مہم
عام آدمی پارٹی امیدوار کے حق میں ووٹ ڈالنے مقامی عوام سے ایم بی ٹی قائد کی اپیل
پرانے شہر میں قادیانیوں کی سازشوں میں اضافہ
مسلمانوں کے بھیس میں عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ، ملی تنظیموں میں تشویش
تلنگانہ اور سیما آندھرا چیف منسٹرس کی حلف برداری میں تاخیر
نئی ریاستوں کیلئے 2 جون یوم تاسیس کی تاریخ مقرر
تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور سیما آندھرا میں وائی ایس آر سی پی کی حکومتیں
مرکز میں یو پی اے حکومت کے لیے تعاون ، صدر ٹی آر ایس کے سی آر کا اسمبلی و لوک سبھا امیدواروں کے اجلاس سے خطاب
قانون حق تعلیم کا اقلیتی اسکول پر اطلاق نہیں
خانگی اقلیتی ادارے کمزور طبقات کے لیے 25 فیصد نشستیں محفوظ رکھنے کے بھی پابند نہیں : سپریم کورٹ
گرمائی تعطیلات میں سینکڑوں افراد کی نہرو زوالوجیکل پارک کی تفریح
رنگ برنگے پرندوں ، جانوروں سے سیاح لطف اندوز ، کیوریٹر بی این این مورتی سے بات چیت
سیما۔ آندھرا اور تلنگانہ سرکاری ملازمین کیلئے علحدہ عمارتوں میں دفاتر کا مطالبہ
تحریک تلنگانہ کے دوران ملازمین میں دوریاں، کشیدگی میں اضافہ ممکن، پنالہ لکشمیا کا گورنر کو مکتوب
ٹی آر ایس وعدہ فراموش، کانگریس وعدوں پر عمل کرنے والی جماعت
تلنگانہ میں کانگریس پر عوام کا اعتماد، حکومت کی بھی تشکیل، سکریٹری پی سی سی کا بیان
شاستری پورم میں جھولتے ہوئے ہائی ٹینشن برقی تار‘ عوام کے سرپر منڈلاتی موت
بڑے اور چھوٹے کیبلس میں محفوظ فاصلہ نہیں ، فنڈز کی موجودگی کے باوجود متعلقہ عہدیداروں کی دانستہ چشم پوشی