طوفان کا خطرہ ٹل گیا

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ہوا کے دباؤ میں کمی کیفیت کمزور پڑ گئی ہے ۔ آندھرا پردیش کے شمالی ساحل اور پڑوسی علاقوں پر تیز و تند آندھی چکر لگارہی ہے جو کہ سطح سمندر سے 5.8 کلومیٹر بلند چل رہی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے بموجب ہوا کے دباؤ میں کمی کی کیفیت پائی گئی ۔ تاہم اس کے زیر اثر سریکاکلم ، وزیانگرم اور وشاکھا پٹنم اور ساحلی آندھرا

کیمیائی مادوں سے پکائے گئے پھل صحت کیلئے خطرناک

حیدرآباد ۔ 11 مئی (سیاست نیوز) ڈاکٹروں ماہرین تغذیہ اور بڑے بوڑھوں کا ماننا ہیکہ تربوز ہو یا خربوز آم ہو یا دیگر میوے اگر انہیں جلد سے جلد پکانے کیلئے کیمیائی مادوں کا استعمال کیا جائے تو اسے کھانے یا استعمال کرنے والوں کی صحت پر مضراثرات مرتب ہوں گے۔ ڈاکٹروں اور ماہرین تغذیہ کے خیال میں دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد اور اطراف و ا