امریکی لڑکی کا قاتل مجرم ،حیدرآباد میں گرفتار

حیدرآباد 11 مئی ( پی ٹی آئی ) ایک ہندوستانی نژاد امریکی شہری جو بیوی کے قتل کے مقدمہ میں امریکی عدالت کی جانب سے مجرم قرار دیئے جانے کے بعد مفرور تھا آج یہاں سینک پوری میں گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے کہا کہ مفرور مجرم امیت مڈاملی لیونگسٹن سنجے کمار کی حیثیت سے اپنی نئی شناخت کے تحت مادھاوا پوری کالونی میںمقیم تھا کہ سی آئی ڈی کی جانب سے