شہر کی خبریں
کارگل جنگ میں استعمال شدہ رائفلز سے فائرنگ
حیدرآباد ۔ /14 مئی (سیاست نیوز) کشن باغ عرش محل میں پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی گولیوں کا نشانہ بنے نہیتے مسلمان کیا دہشت گرد یا ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھے ۔ عوام کا سوال ہے کہ کیوں نہیتے مسلمانوں پر بی ایس ایف نے اپنی جدید ٹکنالوجی والی رائفلیں استعمال کرتے ہوئے ان کی جان لے لی ۔ بی ایس ایف جو ہند
ماں کی گود اجڑ گئی، دلہن بیوہ ہوگئی، ایک لڑکی شادی سے محروم
حیدرآباد۔/14مئی، ( سیاست نیوز) کشن باغ کے عرش محل علاقہ میں آج سکھ پرچم کو مبینہ طور پر نذر آتش کئے جانے کے نام پر پیدا شدہ تشدد کے نتیجہ میں بے قصور مسلمانوں کا نہ صرف زبردست جانی و مالی نقصان ہوا بلکہ کئی خاندان بری طرح متاثر ہوئے۔ تین اموات سے ایک ماں کی گود اجڑ گئی، ایک خاندان بے سہارا ہوگیا اور ایک لڑکی کا گھر آباد ہونے سے رہ گیا۔ ا
گولکنڈہ کے بیش قیمتی ہیرے کی ہانگ کانگ میں نیلامی
ہانگ کانگ 13 مئی (سیاست نیوز) دنیا کے مشہور ہیروں اور نادر و نایاب زیورات کا ہراج کرنے والا مشہور و معروف ادارہ کرسٹی ہانگ کانگ 27 مئی کو نیلامی کا پروگرام منعقد کررہا ہے۔ اس منفرد ہراج میں دنیا کے ارب پتی مرد و خواتین ، تاجرین و صنعت کار اور شاہی خاندانوں کے ارکان اور ان کے نمائندے حصہ لیں گے ۔ زائد از 300 قیمتی نادر و نایاب اور نظروں کو
تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور سیما آندھرا میں تلگودیشم کا بہتر مظاہرہ
حیدرآباد 13 مئی (سیاست نیوز) ضلع پریشد اور منڈل پریشد انتخابات میں علاقہ تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور سیما آندھرا میں تلگودیشم کا بہتر مظاہرہ رہا۔ آج صبح 8 بجے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی جس کا سلسلہ رات دیر گئے تک جاری رہا۔ بیالٹ پیپر کے ذریعہ رائے دہی ہوئی تھی جس کی وجہ سے نتائج کے اعلان میں بھی کافی تاخیر ہورہی ہے۔ رات دیر گئے تک علاقہ
تالاب کٹہ میں برقی حکام کے دھاوے، عوام میں دہشت
حیدرآباد۔ 13 مئی (سیاست نیوز) تالاب کٹہ کے مختلف علاقوں بھوانی نگر کے علاوہ امان نگر میں آج محکمہ برقی کے عہدیداروں نے دھاوے کرتے ہوئے خوف و دہشت کا ماحول پیدا کردیا۔ بھاری پولیس جمعیت کے ساتھ محکمہ برقی کے عہدیداروں کی جانب سے بھوانی نگر و تالاب کٹہ کے مختلف علاقوں میں اچانک کئے گئے دھاوؤں سے عوام میں خوف و دہشت کی لہر دوڑ گئی اور تج
اڈلی دوسہ کی تیاری میں چربی کے تیل کا بکثرت استعمال
انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر، چٹنی میں مندروں کے کھوپرے کی ملاوٹ، احتیاط ضروری
ایس ایس سی نتائج کا کل اعلان
حیدرآباد 13 مئی (آئی این این) ایس ایس سی امتحان منعقدہ مارچ 2014 ء کے نتائج کا 15 مئی کو 11.30 بجے دن اعلان کیا جائے گا۔
ووٹوں کی رائے شماری کے پیش نظردونوں شہروں میں امتناعی احکام
حیدرآباد 13 مئی (پی ٹی آئی) پولیس نے دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں 17 مئی تک 5 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع اور عوامی مقامات پر آتشبازی پر امتناع عائد کردیا ہے۔ کمشنر پولیس انوراگ شرما نے بتایا کہ 16 مئی کو لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کی رائے دہی کے پیش نظر دونوں شہروں میں دفعہ 144 نافذ کیا جارہا ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ حیدرآبا
غریب اور متوسط طبقہ کو ڈاکٹر بننے کیلئے بی یو ایم ایس بہترین کورس
یونانی طریقہ میں کئی بیماریوں کا علاج ، طب نبویؐ کو شامل نصاب پر زور ، جناب زاہد علی خاں کا خطاب
حجاب ترقی میں رکاوٹ نہیں ، ملت کی خوشحالی کیلئے لڑکیوں کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری
ڈی این بی نفرالوجی میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے والی ڈاکٹر رعنا فاطمہ سے بات چیت
ٹی آر ایس کی مایوسی ، خوشی میں تبدیل
چندر شیکھر راؤ کی پارٹی قائدین سے ملاقات ، اسمبلی اور لوک سبھا کے نتائج بھی موافق ہونے کی توقع
ساوتھ سنٹرل ریلویز کی جانب سے دو منزلہ ٹرین کا آغاز
ساوتھ سنٹرل ریلویز کی جانب سے دو منزلہ ٹرین کا آغاز
علاقہ تلنگانہ میں کانگریس، ٹی آر ایس کے درمیان کانٹے کی ٹکر
تلگودیشم کا بھی بہترین مظاہرہ، ملے جلے نتائج سے پارٹیوں میں تجسس
علاقہ تلنگانہ میں کانگریس، ٹی آر ایس کے درمیان کانٹے کی ٹکر
تلگودیشم کا بھی بہترین مظاہرہ، ملے جلے نتائج سے پارٹیوں میں تجسس
احاطہ روزنامہ سیاست میں خواتین کا مفت حجامہ کیمپ
ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ کی نگرانی میں خاتون ڈاکٹرس حجامہ کرینگے ، رجسٹریشن کا آغاز
موت کے کنویں پر پل کی تعمیر ، عیدی بازار کے عوام کو راحت
قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی جانب سے تعمیری کام پر 20 لاکھ کے مصارف
اقلیتی اداروں کی تقسیم کے عمل کو قطعیت ، چیف سکریٹری کو رپورٹ پیش
دائرۃ المعارف دونوں ریاستوں کا مشترکہ اثاثہ ، فینانس کارپوریشن اور اردو اکیڈیمی کو علحدہ دفاتر