مندر میں گوشت رکھ کر فساد بھڑکانے کی سازش

حیدرآباد 15 مئی (سیاست نیوز) شہر کے فساد زدہ علاقہ کشن باغ میں فساد کو پھیلانے اور عوام میں تفرقہ ڈالنے کی ایک اور مذموم کوشش کی گئی تھی جس کو پولیس نے ناکام بنادیا ۔ بتایا جات ہے کہ گذشتہ روزہ جہاں سکھوں کے جھنڈے کو مبینہ طور پر نذر آتش کرنے کا واقعہ پیش آیا وہیں ایک مندر کے قریب بڑے جانور کے گوشت کو رکھ دیا گیا تھا جو ایک بڑی اور منظم س

شہر کے اسمبلی حلقوں کے ووٹوں کی گنتی کے مراکز

ملک پیٹ … میونسپل انڈور اسٹیڈیم، عنبرپیٹ
کاروان … گورنمنٹ ماڈل جونیر کالج فار گرلز، نامپلی
گوشہ محل … غلام احمد کالج آف ایجوکیشن، روڈ نمبر 3 بنجارہ ہلز
چارمینار … کملا نہرو پالی ٹیکنک کالج، نمائش میدان
چندرائن گٹہ … لائبریری ہال ، نظام کالج
یاقوت پورہ … پالی ٹیکنک کالج ، مانصاحب ٹینک

اسکولس میں ٹیچرس کے لیے ٹیچر جاب پروگرام

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : پرائیوٹ اسکولس انتظامیہ کیلئے ٹرینڈ ان ٹرینڈ ٹیچرس مختلف مضامین اور انگلش ، میاتھس کیلئے ایک ٹیچرس ملازمت کی فراہمی پروگرام دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر اتوار 18 مئی دوپہر 3 بجے تا 5 بجے رکھا گیا ہے ۔ ۔

ناگپور کی 17 مئی کو حیدرآباد میں المنی میٹIMT

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ٹکنالوجی ( آئی ایم ٹی) ناگپور اس کی المنی میٹ کا حیدرآباد میں 17 مئی کو 7-30 بجے شام ہوٹل گرین پارک بیگم پیٹ پر اہتمام کررہا ہے ۔ اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ کے قدیم طلبہ یکجا ہوں گے اور اپنے اپنے تجربات پیش کریں گے ۔۔

بی جے پی لوک سبھا امیدوار کی الکٹورل آفیسر سے شکایت

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حلقہ لوک سبھا وشاکھا پٹنم کے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر کے ہری بابو نے چیف الیکٹورل آفیسر سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں دھاندلیوں کی شکایت کی ہے ۔ چیف الیکٹورل آفیسر کو اس سلسلہ میں مکتوب اور الیکشن کمیشن کو ای وی ایم کی کاپیاں روانہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ چند ایجنٹس نے فارم 17c میں غ

کورس فیس میں اضافہD.Ed

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( ایجنسیز ) : دو سالہ ڈی ایڈ کورس کی فیس میں اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اب ہر طالب علم کو 1100 روپئے سالانہ اور 1500 روپئے بطور اسپیشل فیس سالانہ ادا کرنے ہوں گے ۔ خانگی ڈی ایڈ کالجس جہاں 50 بچے زیر تعلیم ہوں ان کی افیلیشن فیس میں بھی اضافہ کیا گیا ہے جب کہ ہر ادارہ کو پہلے سال کے لیے 75000 روپئے اور چار سال کی تجدید کے لیے 1 لا