لوک سبھا حیدرآباد اور 7 اسمبلی حلقوں میں عوامی ناراضگی
حیدرآباد ۔19 ۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) حالیہ عام انتخابات میں رائے دہندوں نے اپنے سیاسی شعور کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پہلی مرتبہ رائے دہندوں کو اس بات کا اختیار دیا کہ وہ تمام امیدواروں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کریں۔ حالیہ انتخابات میں پہلی مرتبہ الکٹرانک ووٹنگ مشین میں NOTA کا بٹن شامل کیا گیا جس کا مطلب کسی بھ