کشن باغ کے متاثرہ مسلمانوں میں 6.4 لاکھ روپیوں کی تقسیم

سیاست ملت فنڈ کے توسط سے فیض عام ٹرسٹ اور عنایت ملت ویلفیر چیارٹیبل ٹرسٹ کا اقدام، جناب خداداد خاں کی ہدایت پر امانت خاں کی متاثرین سے ملاقات

تین شہداء کے ورثاء میں 3 لاکھ کی تقسیم اور بیٹی کا جہیز جلنے پر پریشان خاتون کو ایک لاکھ روپئے کی امداد

این ڈی اے حکومت کو جگن کی پیشکش مضحکہ خیز

حیدرآباد 20 مئی (پی ٹی آئی) تلگودیشم پارٹی نے وائی ایس آر کانگریس کی جانب سے بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کی مسائل کی بنیاد پر تائید کرنے کی پیشکش کو صدی کا سب سے بڑا مذاق قرار دیا۔ بی جے پی کی اہم حلیف پارٹی تلگودیشم اور اِس کے کٹر حریف وائی ایس آر کانگریس کے درمیان اسمبلی انتخابات میں شدید مقابلہ تھا۔ تلگودیشم پولیٹ بیورو رک

ریاست میں بارش کا امکان

حیدرآباد 20 مئی (سیاست نیوز) مشرقی وسط خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے باعث آندھراپردیش میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے سائنسداں نرسمہا راؤ نے کہاکہ ہوا کے دباؤ میں کمی کے باعث تلنگانہ اور رائلسیما کے علاقوں میں اوسط یا تیز بارش ہوسکتی ہے۔ حیدرآباد اور اطراف و اکناف کے علاقوں میں مطلع عام طور پر ابرآلود رہے گا۔ ش

جانا ریڈی کی کے چندر شیکھر راؤ کو مبارکباد : مکتوب روانہ

حیدرآباد 20 مئی ( سیاست نیوز) کانگریس کے سینئر قائد اور سابق وزیر کے جانا ریڈی نے تلنگانہ میں ٹی آر ایس کی شاندار کامیابی پر چندرا شیکھر راو کو مبارکباد دی ہے۔ جانا ریڈی نے کے سی آر کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے ٹی آر ایس لیجسلیچر پارٹی کے قائد کی حیثیت سے انتخاب پر بھی کے سی آر کو مبارکباد پیش کی۔ انہو ںنے امید ظاہر کی کہ ٹی آر ایس کی حک