سرکاری ملازمین کو 24 مئی تک ہی تنخواہوں کی ادائیگی

حیدرآباد 22 مئی ( سیاست نیوز )ریاست آندھرا پردیش کی تقسیم کے پیش نظر ملازمین کو 24 مئی تک ہی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے ریاستی حکومت کی ڈائرکٹر ریاستی محکمہ ٹریژریز کو دی گئی ہدایت کی روشنی میں تمام اہم ٹریژری دفاتر 22 مئی تا 24 مئی تین یوم تک 24 گھنٹے اپنے فرائض انجام دیں گے ۔ باوثوق سرکاری ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہا کہ علحدہ ریاست تلنگ

کے چندر شیکھر راؤ سے این ہری کرشنا کی ملاقات ، بہتر مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

حیدرآباد۔/22مئی، ( سیاست نیوز) صدر ٹی آر ایس و چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے آج مسٹر این چندرا بابو نائیڈو کے برادر نسبتی و رکن پولیٹ بیورو مسٹر این ہری کرشنا نے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس ملاقات کے دوران مسٹر این ہری کرشنا کے ہمراہ ان کے فرزند مسٹر کلیان رام

کے سی آر تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر ،2جون کو حلف برداری

حیدرآباد ۔21 ۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر کی حیثیت سے 2 جون کو حلف لیں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ 2 جون کو آندھراپردیش کی تقسیم اور دو علحدہ ریاستوں کے قیام کے ساتھ ہی چندر شیکھر راؤ چیف منسٹر کے عہدہ کا حلف لیں گے تاکہ یوم تاسیس کے دن سے ہی ٹی آر ایس حکومت اپنی کا

مودی کے جائزہ لینے کے بعد گورنروں کی تبدیلی متوقع

حیدرآباد۔/21مئی، ( سیاست نیوز) مرکز میں مسٹر نریندر مودی کی زیر قیادت برسر اقتدار آنے والی بی جے پی حکومت مسٹر مودی کی بحیثیت وزیر اعظم حلف برداری کے بعد ریاستی گورنروں کی تبدیلی کے سلسلہ میں پالیسی فیصلہ کرے گی۔ دہلی کے باوثوق ذرائع کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ دن بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے کے منعقدہ اہم اجلاس میں متعدد قائدین ب