ا30 مئی سے دو دن تک جائیداد رجسٹریشن اور می سیوا پر متعلقہ سرٹیفیکٹس کی اجرائی نہیں ہوگی

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( آئی این این ) : کمشنر اینڈ انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن اینڈ اسٹامپس وجئے کمارنے آج بتایا کہ آندھرا پردیش کی تقسیم ، سنٹرل سرور سپریشن کے عمل کے باعث اور سرورس کی عدم دستیابی کے باعث سب رجسٹرار آفسیس پر جائیدادوں کا رجسٹریشن ، می سیوا پر سرٹیفائیڈ کاپیز ، انکمبرنس سرٹیفیکٹس وغیرہ کی اجرائی 30 مئی کو شام 6 بجے سے 2 جون ک

ایمبولنس کی ٹکر سے دو طالب علم ہلاک

حیدرآباد 23 مئی (سیاست نیوز) ایمبولنس جو زندگی بچانے کا کام کرتی ہے لیکن عنبرپیٹ کے علاقہ میں ایمبولنس کی ٹکر سے دو طالب علم ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ کل دوپہر عنبر پیٹ کے علاقہ میں پیش آیا جس میں 19 سالہ وویویک اور 17 سالہ کے ہنمنت کمار ہلاک ہوگئے۔دونوں آپس میں ساتھی بتائے گئے ہیں جو ایک موٹر سیکل پر عنبر پیٹ کے علاقہ سے گذر رہے تھے ، دونوں

ایمسٹ 2014 کا پرامن انعقاد

حیدرآباد 22 مئی ( سیاست نیوز) ریاست بھر میں انجینئرنگ اور اگریکلچرل و میڈیسن کورسیس میںداخلوں کیلئے ایمسیٹ 2014 کا بہت ہی پرامن طور پر انعقاد عمل میںآیا ۔ریاست کے کسی بھی مقام سے کوئی بے قاعدگیوں وغیرہ کے واقعات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ ڈاکٹر این وی رمنا راو کنوینر ایمسیٹ 2014 نے آج شام سیاست نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات بتائی

انتخابی وعدوں کو پورا کیا جائے گا :تلگودیشم

وجئے واڑہ 22 مئی ( پی ٹی آئی) تلگودیشم پارٹی ضلع کرشنا کے صدر دوبارہ منتخب رکن اسمبلی ڈی اوما مہیشور راو نے کہا کہ پارٹی اپنے تمام انتخابی وعدوں کو پورا کرے گی ۔ انہو ںنے اخباری نمائندوں سے کہا کہ تلگودیشم حکومت تمام زرعی اور دیگر قرضہ جات کو معاف کرے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ کسانوں کی دھان خریدنے کے علاوہ دیگر زرعی اشیاء کی خریداری کیلئے ا

کے سی آر سے مجلسی قائدین کی ملاقات

حیدرآباد 22 مئی ( پی ٹی آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے آج تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے صدر کے چندر شیکھر راو سے ملاقات کی اور حیدرآباد کیلئے ترقیاتی منصوبہ پیش کیا۔اس ملاقات کے بعد ان قائدین نے کہا کہ تلنگانہ کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے۔